//

پنجاب اسمبلی ٹوٹتے ہی 7دن کیلئے کون نگران وزیراعلیٰ بن گیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی ٹوٹتے ہی 7دن کیلئے کون نگران وزیراعلیٰ بن گیا؟۔۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے اسمبلی تحلیل ہونے کے نوٹیفیکیشن پر دستخط نہ کر نے کے بعد پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی جس کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز […]

سندھ میں بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)گلشن معمار بلاک ڈی میں دو سیاسی جماعتوں میں جھگڑے کے بعد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ممبر سندھ اسمبلی (ایم پی اے) رابستان خان کو حراست میں لے لیا۔ دو پارٹیوں کے رہنماؤں میں جھگڑا ہو جس کے […]

سابق خاتون رکن پارلیمنٹ کو محافظ سمیت گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) مسلح افراد نے افغان کی سابق قانون ساز اور ان کے ایک محافظ کو دارالحکومت کابل میں رات کے وقت ان کے گھر پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق خاتون مرسل نبی زادہ […]

خیبرپختونخوا میں آئندہ حکومت پی ٹی آئی نہیں بلکہ کس کی ہو گی؟ تہلکہ خیز پیشنگوئی

پشاور(پی این آئی)امیر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ خیبرپختونخوا آنے والوں دنوں میں جے یو آئی کی حکومت کا منتظر ہے، اہم سیاسی شخصیات کی جے یوآئی میں شمولیت جاری ہے جس سے واضح ہے کہ حالات بدل […]

سندھ بلدیاتی الیکشن، ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کے باوجود اپنی فتح کا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخابات میں کم ووٹنگ ٹرن آؤٹ کو اپنے مؤقف کی فتح قرار دیدیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد مرکز پر خالد مقبول صدیقی کا فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال […]

سندھ بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی نے 70فیصد نشستیں جیت لیں، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی بلدیاتی الیکشن میں 70 فیصد سیٹیں جیت گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے […]

خیبرپختونخوا اسمبلی فوری نہ توڑنے کا فیصلہ، اسمبلی تحلیل ہونے کی سمری کب بھجوائی جائیگی؟ بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا اسمبلی اگلے ہفتے توڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی توڑنے کی سمری منگل کے روز بھیجی جائے گی، تحریک انصاف اگلی بار پھر […]

پرویز الٰہی ٹریکٹر کے نشان پر الیکشن لڑیں گے یا بلے کے نشان پر؟ صحافی کے سوال پر پرویز الٰہی نے حیران کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے میں جان کے لالے پڑ جائیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ حمزہ شہباز کو گورنر پنجاب نے خط لکھنا ہے، […]

نگران وزیراعظم کا نام فائنل؟ فواد چوہدری نے بڑی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ امید ہےکہ تحریک انصاف آج پنجاب میں نگران سیٹ اپ کے لیے نام فائنل کرلے گی۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پارلیمانی جمہوریت […]

close