//

ڈبل روٹی، دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافہ

لاہور (پی این آئی) لاہور میں ڈبل روٹی، دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق دہی 10روپے کلو اضافے کے ساتھ 180روپے کلو ہو گیا ہے جبکہ دودھ بھی 10روپے کلو اضافے کے ساتھ 160روپے کلو میں فروخت کیا جا […]

(ق) لیگ کے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا امکان، مونس الٰہی سمیت اکثر رہنمائوں کا متفقہ فیصلہ سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خواہش پر مسلم لیگ (ق) کے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا امکان ہے جبکہ مونس الٰہی اور دیگر رہنما پارٹی انضمام کے حامی ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ سنیئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تین نام فائنل؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تین نام فائنل؟ بڑی خبر۔۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 نام فائنل کرلیے۔لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی […]

ق لیگ کے پی ٹی آئی میں انضمام سے متعلق چوہدری پرویز الٰہی کا بڑا بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) قائم مقام وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے مسلم لیگ ق کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ممکنہ انضمام کا اشارہ دے دیا۔سابق وزیراعظم عمران خان اورپرویز الٰہی کے درمیان صوبے کے نگران وزیراعلٰی کے نام پر مشاورت […]

شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑا تو نمبرز پورے ہوں گے یا نہیں؟ حکومت کا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے اعتماد کے ووٹ کی صورت میں نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کردیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینا پڑا تو ہم اپنے پورے نمبرز دکھائیں […]

مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب اور خیبر […]

پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ مونس الٰہی ہوں گے؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اور کالم نویس منصور آفاق نے لکھا کہ پرویز الٰہی کی ہمت کو داد دینا پڑے گی کہ انہوں نے اپنے اعصاب کو کمزور نہیں ہونے دیا ۔تمام تر دباؤ کے باوجود اسمبلی توڑ دی۔ مجھے لگتا ہے مونس […]

نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہاہے کہ نوازشریف اس لئے نہیں آ رہا کیونکہ اسے ناکامی نظر آ رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کل عمران خان نے ٹھیک کہا شہبازشریف کا بندوبست کروں گا، ہم نے […]

شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوجائیں گے، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اور کالم نویس منصور آفاق نے لکھا ہے کہ مونس الٰہی نے اپنا وعدہ پورا کردیا ۔پنجاب اسمبلی ٹوٹ گئی ۔خیبر پختون خوا اسمبلی ایک دو دن میں توڑدی جائے گی ۔ صدرپاکستان بہت جلد وزیر اعظم شہباز شریف […]

نگران وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ پی ٹی آئی کے پسندیدہ ترین تین نام بھی سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے معاملے پر پی ٹی آئی آج نگران سیٹ اپ کے ناموں کا جائزہ لے گی ۔پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹر سلمان شاہ، شعیب سڈل اور پرویز حسن کے نام سامنے آگئے۔ آج پنجاب پی ٹی […]

close