//

اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے قریب دھماکا، سیکیورٹی اداروں کی دوڑیںلگ گئیں

لکی مروت(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،حملہ پولیس گاڑی گزرتے ہی […]

7500،2500اور40ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ منسوخ شدہ پرائز بانڈز کے حامل شہری اپنے بانڈز کو 30جون 2023 تک تبدیل کروا سکتے ہیں ۔ 7 ہزار 515 روپے والا بانڈ، 25 ہزار […]

رانا ثنا اللہ کو عہدے سے ہٹانےکا فیصلہ؟ ن لیگی رہنما کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر ن لیگ کا باقاعدہ ردِعمل آ گیا۔سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے اس حوالے سے کہا ہے کہ راناثناء اللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کا […]

الیکشن کمیشن نے 271 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے 271 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 271 ممبران پارلیمنٹ اور ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت سالانہ گوشوارے جمع نہ کرنے پر معطل کی گئی،سینیٹ کے 21 ارکان،قومی اسمبلی کے […]

ن لیگ کا پی ٹی آئی کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کیلئے نامزد ناصر کھوسہ سے رابطہ، ناصر کھوسہ نے کیا جواب دیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے ناصر کھوسہ سے رابطہ کیا کہ فریقین کی طرف سے متفقہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب بن جائیں تاہم ناصر کھوسہ نے معذرت کر لی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے […]

پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کا پلان بنا لیا۔انہوں نے زمان پارک میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان کر لیا۔ن لیگ کے ایم این اے […]

ق لیگ کا پی ٹی آئی میں انضمام کا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویزالٰہی کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) چوہدری پرویز الہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی۔مسلم لیگ ق کے صدر چوہدرئ شجاعت نے چوہدری پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کو شوکاز نوٹس جاری کر […]

مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پارٹی کی سینئر قیادت اور رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، جس […]

پیاز کا بحران شدت اختیا رکرگیا، وہ ملک جہاں پیاز 2500روپے کلو تک جاپہنچا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرنے کی کوشش میں فلپائن کا فضائی عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں پیاز کا شدید بحران ہے۔ پیاز کی فی کلو قیمت 470روپے (دوڈالر)سے بڑھ کر2500روپے کلو (35ڈالر)تک جا پہنچی ہے۔فلپائن […]

ق لیگ کی تحریک انصاف میں ضم ہونے کی خبریں ، چودھری سالک حسین میدان میں آگئے ،بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما وفاقی وزیر سالک حسین نے کہا ہے کہ (ق) لیگ پی ٹی آئی میں ضم نہیں ہورہی،اگر کوئی پی ٹی آئی میں جاتاہے تو ایک گروپ جائے گا۔مسلم لیگ (ق) کے پی ٹی آئی میں […]

راولپنڈی میں وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی )راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں ملزمان نے ایڈووکیٹ شیخ عمران کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پولیس کے مطابق مقتول وکیل شیخ عمران صبح بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ […]

close