//

اوگرا نے پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے، اوگرا ملک میں […]

سندھ بلدیاتی الیکشن، کونسی جماعت کو کتنی سیٹوں پر برتری حاصل ہے؟ غیر سرکاری تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سب سے بڑے شہر کراچی میں 1230 میں سے 1200 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے۔ ناظم آباد اور گلشن اقبال کی 12 نشستوں […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی اپنی ہی حکومت پر شدید تنقید، سول حکمرانوں کو نااہل کہہ دیا

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہماری گورننس بدترین ہے کیوں کہ سول حکمرانوں میں کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، ہمیں پاکستان کے مستقبل کی فکر کرنی چاہیے۔ الحمرا ہال […]

بلدیاتی انتخابات،فردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس کی سیل کھول دی

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس کی سیل کھول دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے سولجربازار یوسی وارڈ 4 میں پولنگ عمل متاثر […]

مکی آرتھر کے بعد 2 سابق بڑے کھلاڑیوں کا بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی)معروف کرکٹ کوچ اینڈی فلاور اور آسٹریلیا کے سابق کوچ ٹام موڈی نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے لیے دستیاب نہیں ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش میں پاکستان کرکٹ […]

بریکنگ نیوز! حکومت نے  اگلے  15 روزکیلئے پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں […]

ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کی بازگشت، آصف زرداری بھی ایکٹو ہو گئے

لاہور(پی این آئی)ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کی بازگشت کے بعد آصف علی زرداری نے بھی پارٹی رہنماؤں سے عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز طلب کرلیں۔ نجی ٹی وی  جیو نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں […]

تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل روکنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل پنجاب میں انتخابی شیڈول جاری ہونے تک موخر کردی ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی […]

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے رابطے، عمران خان نےملنے سے انکارکردیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منحرف ارکان سے ملنے سے انکار کردیا،عمران خان نے منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ اسد عمر کے […]

مسافروں سے بھرا طیارہ گر کر تباہ، 40 سے زائد مسافر ہلاک

کھٹمنڈو(پی این آئی)نیپال میں پوکھرا ایئرپورٹ پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 72 مسافر سوار تھے۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے  بتایا ہے کہ حادثے کے بعد سے اب تک 40 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ییٹی […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟ اوگرا نے 2 تجاویز تیار کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا، قیمتیں بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئیں، لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات […]

close