کراچی (پی این آئی)ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد میں نقاب پوش نامعلوم افراد پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے۔ آر او کے مطابق ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن یوسی 3 میں نقاب پوش نامعلوم افراد پولنگ اسٹیشن میں گھسے اور انہوں نے پولنگ عملے کو […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد مشن قومی اسمبلی پر کام شروع کردیا ،متوقع طور پر وزیراعظم شہبازشریف کواعتماد کے ووٹ کیلئے کہا جا سکتا ہے اور اس کے لئے مسلم لیگ (ن) کے 4 اراکین قومی اسمبلی سے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بارش اور برفباری کے بعد وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے۔ صوبے میں یخ بستہ موسم کی وجہ سے گھروں اور دفاتر میں ٹینکیوں […]
لاہور( پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم کی جنم جنم کی مخالف ہے ،ایم کیو ایم الیکشن بائیکاٹ کے ساتھ حکومتی اتحاد سے بھی باہر نکلے ۔ شہباز شریف کو بھی اعتما د […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی بہت جلد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے 36 اور 72 صفحات کے ای پاسپورٹس کے لیے فیسیں مقرر کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری سے ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، فیس شیڈول کا اطلاق […]
اسلام آباد (پی این آئی )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونےکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن جاری ہونے پر موجودہ وزیراعلیٰ ہی نگران کے آنے تک کام جاری رکھیں گے۔دوسری جانب مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور ممکنہ صوبائی انتخابات سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم توڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے کہا ہے کہ آج خیبر پختون خوا اسمبلی کو تحلیل کردیں گے، بطور وزیر اعلیٰ آج آخری خطاب کررہا ہوں۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےمطابق اپنے خطاب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں سیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہےکہ نگراں سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں چیف الیکش کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر […]