لاہور (پی این آئی ) رہنما ق لیگ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ الیکشن ہو جانے سے مہنگائی کم نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے بیانات سے قبل سوچیں ان کے بیان سے تاجرتشویش کاشکار ہوتے ہیں۔ […]
سیالکوٹ(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ڈی ایم قیادت گرفتار ہو سکتی ہے تو عمران خان بھی ہوسکتے ہیں ، ان کیخلاف الزامات سچے ہیں، گرفتار کیوں نہیں ہو سکتے،شوقیہ گرفتاری نہیں ہو گی، باقاعدہ قانون کا ہاتھ پڑے گا،عمران خان […]
تہران(پی این آئی) خوفناک زلزلہ، ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ ایران میں زلزلے سے 3 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے شمال مغربی علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے سے […]
کوہاٹ (پی این آئی) پکنک منانے کی غرض سے آنے والے بچے کشتی الٹنے سے کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوب گئے، واقعے میں 11 بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ 6 کو زندہ بچالیا گیا اور کشتی بان سمیت 14 بچے اب تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے دعویٰ کیا ہےکہ لسبیلہ میں حادثے کا شکار ہونے والی بس کے ذریعےکئی ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کیا جا رہا تھا۔ جناح اسپتال کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حامد میر نے ایک خبر کا عکس شیئر کیا جس میں بتایا گیا تھا کہ ملک […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ابھی گیس کی قیمت بھی بڑھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ ڈالر ریٹ کا مارکیٹ پر اثر 15روز میں ظاہرہونا شروع ہوتا ہے اس حوالے سے خدشہ ہے کہ آئندہ15روز میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوں گی ۔شاہد خاقان عباسی کاکہنا تھا […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تنخواہ دار طبقہ کچل دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف بغاوت کامقدمہ جھوٹا نہیں ہے ، انہوں نے جو بیان دیا وہ سب کے سامنے ہے ، وہ اب بھی اپنے بیان پر قائم ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ لیگی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی ایک سیاسی دھڑے کے ہمراہ سیاسی سرگرمیوں کے بعد […]