فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2022 کے حتمی مالی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے 30 جنوری 2023 کو منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 31 دسمبر 2022 کو ختم ہونے والے سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ سال 2022 سماجی و اقتصادی، جغرافیائی […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت

پشاور(پی این آئی) وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ پشاور۔۔ پشاور دہشتگردی کے واقعے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاورپہنچ گئے ہیں ، جہاں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا ۔     […]

لال حویلی کا تنازعہ، عدالت نے شیخ رشید کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی سے متعلق درخواست نمٹا دی،عدالت نے متروکہ وقف املاک کو 15 روز میں معاملہ نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔       تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں لال حویلی کو سیل […]

فواد چوہدری سے متعلق عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرجوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کی عدالت میں پیش […]

سانحہ پشاور، شہادتوں میں اضافہ، ملبے تلے دبے افراد کو بچانے کی کوششیں جاری

پشاور (پی این آئی) پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی جب کہ 140 سے زائد افراد زخمی ہیں۔       ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا، […]

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد اچانک منسوخ کیوں ہوا؟بڑی وجہ سا منے آ گئی

اسلام آباد( پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کادورہ اسلام آباد موسم کی خرابی کے باعث منسوخ ہو گیا۔ صدر یو اے ای محمد زاید النہیان نے پیر کو اسلام آباد کا دورہ کرنا تھاتاہم وہ بہاولپور میں […]

یہ کرکٹر میرے بیٹے جیسا ہے، وسیم اکرم نے کس کھلاڑی سے خراب تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم سے اختلافات کی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔بابر اعظم کے پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز سے پشاور زلمی میں جانے کے بعد سوشل میڈیا پر […]

Waseem Akram

محمد خان بھٹی کو 50 کروڑ رشوت دی تو مونس بھی موجود تھے، مقدمے میں نامزد ملزم کے اعترفی بیان میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف مقدمے میں نامزد ملزم نے اعترافی بیان دیا ہے کہ محمد خان بھٹی ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے زبردستی رشوت وصول کرایا کرتے تھے۔نجی ٹی وی […]

پشاورمیں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 25 افراد شہید ،120 سے زائد افراد زخمی ہو گئے

پشاور (پی این آئی ) پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 25 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ۔نجی ٹی وی کےمطابق ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ کون ہوگا؟ پی سی بی نے معاملات طے کرلئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ہوں گے۔اطلاعات ہیں کہ مکی آرتھر کا انگلش کانٹی ڈربی شائر سے 2025تک معاہدہ ہے جسے وہ چھوڑنا نہیں چاہتے۔مکی آرتھر قومی ٹیم کے ساتھ بھی منسلک ہونے کے لیے رضا مند […]

پشاورپولیس لائنزمیں مسجد کے قریب دھماکا،50 افراد زخمی

پشاور(پی این آئی) پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 50 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق […]