اسلام آباد (پی این آئی)لاہور کے نواحی علاقے کالا شاہ کاکو میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما بھتیجے سمیت قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل عرف نکا پہلوان اپنے بھتیجے کے ساتھ […]
اسلام آ باد(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے میں وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو نظر انداز کرتے ہوئے خود ہی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات […]
اسلام آباد(پی این آئی )مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ساڑھے 8 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں اگلے 6 گھنٹوں میں مزید برفباری متوقع ہے۔دوسری جانب پیر کے روز اسلام آباد، […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا […]
اسلام آباد(پی این آئی )متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔نوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان کو آج پاکستان کے دورے پرپہنچنا تھا تاہم موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد، خطۂ پوٹھو ہار، خیبر پختونخواہ، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری۔ اس دوران پہاڑی علاقوں میں درمیانی سے شدیدبرفباری متوقع۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں فوری طور پر کوئی اضافہ نہیں ہو رہا نہ ہی بجلی کی بنیادی قیمت میں کوئی اضافہ زیر غور ہے،بجلی ترسیل سے متعلق پورے ملک میں واضح پالیسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر تعلیم رانا تنویرحسین نے پی ٹی آئی کی دو وکٹیں اور گرا دیں۔ایم این اے برگیڈیئر راحت امان اللہ بھٹی کے قریبی ساتھی چوہدری کبیر احمد بھٹی اور شہباز ورک ن لیگ میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ کردیا ہے مگر فی لیٹر لیوی کو 50 روپے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی کو 50 روپے فی لیٹر برقرار […]
پوچیفسٹروم جونسبرگ ساؤتھ افریقہ (کامران حمید) بھارت نے پہلا آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ بھارتی کپتان شمالی ورما نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو 17.1 اوور میں 68 رنز پر آؤٹ کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی۔۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عالمی منڈی سے منسلک کردیا ہے ۔ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ حکومت نے […]