پیٹرول 100 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) 10 ماہ میں پٹرول مہنگا ہونے کی سینچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی اتحاد کی حکومت […]

سانحہ پشاور، شہادتیں مزید بڑھ گئیں، افسوسناک خبر

پشاور(پی این آئی) سانحہ پشاور، شہادتیں مزید بڑھ گئیں، افسوسناک خبر۔۔ سانحہ سول لائن میں شہید ہونیوالی مسجد کے ملبے کو ہٹانے کا کام تاحال جاری ہے، ریسکیو حکام نے ملبے سے 4لاشیں جبکہ 2افرادکوزخمی حالت میں ریسکیوکرلیا ہے جس کے بعدواقعے میں شہید ہونیوالوں کی […]

نئی نویلی دلہن کی موت، افسوسناک واقعہ پیش آگیا

میرٹھ(پی این آئی)بھارت میں گیزر سے گیس لیک ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نئی نویلی دلہن دم گھٹنے کے باعث انتقال کرگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں چند روز کی دلہن اپنے شوہر کے گھر تھی۔ باتھ روم […]

عمران خان کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے۔عرفاق صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک حلقے کے انتخاب پر 4 کروڑ روپیہ […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی مریم نواز کیخلاف بغاوت کر دی؟ لیڈر ماننے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کو اپنا لیڈر ماننے سے گریز کیا ہے۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی کے لیے کام کیا ہے جسے ورکر اور ووٹر بھی سمجھتا ہے، مریم نواز یقینا […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، جائے وقوعہ سے کتنی گولیوں کے خول ملے؟ فرانزک رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی۔سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے دوران استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ […]

آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، عمران خان نے معافی نہ مانگی تو کیا ہوگا؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدرآصف علی زرداری نے عمران خان کے الزامات پر لیگل نوٹس بھجوا دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیگل نوٹس عمران خان کے بنی گالہ ایڈریس پر بھیجا گیاہے ،لیگل نوٹس آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے بھجوایاگیا۔ […]

پشاور دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی، بڑا دعویٰ

کراچی(پی این آئی)پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی۔معروف اینکر پرسن کامران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے دھماکے کی داری قبول کی ہے ۔ان کا مزید کہناتھا کہ پشاور پولیس […]

پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں یومیہ ڈیوٹی کی حد 8گھنٹے مقرر، مسلسل پانچ گھنٹے ڈیوٹی لینا غیر قانونی قرار

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت افرادی قوت کے مطابق پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں یومیہ ڈیوٹی کی انتہائی حد 8گھنٹے ہے جبکہ کارکن سے مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی لینا بھی غیر قانونی ہے۔وزارت کا کہنا ہے کہ لیبر قانون کے آرٹیکل 101 کے تحت […]

سانحہ پشاور پر امریکا بھی میدان میں آگیا، پاکستان کو بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے پشاور پولیس لائن مسجدمیں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔امریکی سفارتخانے نے ٹویٹر پر اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ امریکی سفارتخانے نے پشاور […]