ملک میں دالوں کا صرف 15 دن کا ذخیرہ باقی رہ گیا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )دالوں کا صرف 15 دن کا ذخیرہ باقی رہ گیا، مارکیٹ میں دالوں کی شدید قلت کا خدشہ، قیمتوں میں بھی 25 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کی ہول سیل مارکیٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر […]

اگر یہ کام نہ کیا گیا تو پاکستان پر ویزا پابندیاں لگا دیں گے، یورپی یونین

اسلام آباد (پی این آئی)یورپی یونین نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کو تنبیہ کی ہے کہ اگر اپنے غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہیں بلایا گیا تو سب ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔ یورپی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سویڈین کے […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق فی الفور نافذ العمل ہوگا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

پی ٹی آئی کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے بعد بھی راجہ ریاض مشکل میں پڑ گئے، تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں […]

کیا شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کوئی علیحدہ پارٹی بنا رہے ہیں؟ خواجہ آصف کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے آنے سے پارٹی میں مسئلہ نہ ہے نہ ہو گا،مسلم لیگ (ن)میں گروپ بندی کا تاثر ماضی میں بھی تھا اور پارٹی کو توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن ہم […]

اسلام قبول کر کے شادی کرنے والی راکھی ساونت کو گہرا صدمہ لگ گیا

ممبئی (پی این آئی)نومسلم بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں۔بگ باس سیزن سے مشہور ہونے والی راکھی ساونت کی والدہ گزشتہ تین برس سے کینسر میں مبتلا تھیں، بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنی والدہ کی موت […]

پرویز الٰہی کا ڈرائیور اور گن مین اسلام آباد سے شراب لے جاتے ہوئے گرفتار، دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے ڈرائیور اور گن مین کو اسلام آباد سے شراب کی بوتلیں لے جاتے ہوئے گرفتارکر لیا گیا، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کو […]

پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی، پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی، لاہور کے مختلف پیٹرول پمپس پر دو ہزار سے زائد پیٹرول نہیں دیا جا رہا،گوجرانوالہ میں صرف 20 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات دستیاب ہیں۔ رحیم یار خان میں بھی پیٹرول پمپس […]

یورپی یونین نے پاکستان کو ویزا پابندیاں لگانے کی دھمکی دیدی

برسلز(پی این آئی) یورپی یونین نے پاکستان کے حوالے سے وارننگ جاری کیا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہ بلایا تو ویزا پابندیاں لگا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین کی جانب سے یورپی یونین کے […]

چھٹی کے دن کہاں کہاں بارش اور کہاں کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد، خطۂ پوٹھو ہار، خیبر پختونخواہ، کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقی و وسطی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری۔ اس دوران پہاڑی علاقوں میں […]

پی ٹی آئی میں فواد چوہدری کیخلاف گروپ اٹھ کھڑا ہوا، سنگین الزاما ت کی بارش

جہلم (پی این آئی)جہلم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض کارکنوں نے سابق وفاقی وزیر و پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف پریس کانفرنس کردی اور ان پر کرپشن کا الزام لگا دیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے پریس کانفرنس میں […]