پیٹرول اور ڈیزل کی قلت، من مانی قیمتوں پر دروخت ہونے لگا

لاہور ( پی این آئی ) ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، سیالکوٹ شہر میں پیٹرول […]

راجہ ریاض سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھن جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) راجہ ریاض سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھن جانے کا امکان، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 30 مخصوص نشستیں دینے کا عندیہ دے دیا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے 43 ارکان کے استعفوں کی منظوری […]

سوموار کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پیر 30 جنوری کو مقامی طور پر تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری کو اسلام آباد میں اسکول و دفاتر بند رہیں گے، میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو، […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار5سو روپے کا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار5سو روپے کا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 2ڈالر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے۔ ہفتے کے روزعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر کم ہوکر […]

فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص راجہ نے فواد چوہدری کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ اس سے قبل […]

پیٹرول 300روپے فی لیٹر ہونے کا امکان؟ اوگرا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 300 روپے ہو جانے کی قیاس آرائیوں پر اوگرا کا ردِعمل آگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا […]

عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی،راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی ضمانت منظور کرلی

لاہور (پی این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی ، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ایڈیشنل سیشن جج نے کے روبرو […]

مریم نواز لاہور پہنچ گئیں

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا طیارہ ابوظبی سے لاہور پہنچ گیا ہے۔مسلم لیگ ن کے کارکن بڑی تعداد میں لاہور ائیر پورٹ کے اندر اور باہر موجود ہیں، کارکن مریم نواز کے استقبال کے لیے پہنچے ہیں۔وطن واپس پہنچنے پر […]

پٹرول 300 روپے کا ہو جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 300 روپے ہو جانے کا امکان۔  سینئر صحافی کامران خان نے نجی ٹی وی پراپنے پرگرام کے دوران بتایا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد اور آئی ایم ایف شرائط پورا کرنے کیلئے پٹرول […]

فوادچوہدری عدالت میں رو پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کو فیملی اور بچوں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، بخشی خانے میں بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، انہیں بکتر […]