نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پہلا دبنگ اقدام

لاہور (پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پہلا دبنگ اقدام ۔۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پنجاب فلم سنسنر بورڈ تحلیل کر دیا،وزیراعلی پنجاب کے حکم پر سیکرٹری اطلاعات و نشریات سلوت سعید نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق محسن نقوی […]

ملازمین کی تنخواہوں میں 40فیصد کمی کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت کے 10 ماہ میں ملازمت پیشہ افراد کی تنخواہیں 40 فیصد کم ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق آج کامران خان میں انکشاف کیا گیا کہ موجودہ وفاقی حکومت کے 10 ماہ کے دوران ملازمت پیشہ […]

آئی سی سی انڈر 19ویمن کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی

پو چیفسٹروم جونسبرگ ساؤتھ افریقہ (پی این آئی) آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز […]

زمین لرز اٹھی، رات گئے شدید زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ (پی این آئی)زمین لرز اٹھی، رات گئے شدید زلزلے کے جھٹکے ۔۔ بلوچستان کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز کے دوران ایک مرتبہ پھر ملک کے کچھ علاقے زلزلے سے لرز گئے۔بتایا گیا ہے کہ جمعہ کی شب کو […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج کی پریس کانفرنس میں جھوٹے اعداد و شمار پیش کیے ہیں ،ہم نے جی ڈی پی گروتھ 6.10فیصدپر چھوڑی تھی جوتحریک انصاف کے دور میں منفی میں چلی گئی۔ عمران […]

فواد چوہدری کو ہائی سکیورٹی میں کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں ہائی سکیورٹی سیل میں بند کیا گیا ہے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا ہے، جیل آمد پر […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوگا اور مشکلات سے نکل جائیں گے ۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اس دہانے پر کھڑا […]

جہانگیر ترین کو اب تک کی بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی ) پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو ایف آئی اے سے بڑا ریلیف مل گیا ہے ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج […]