تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں ہفتہ تا پیر برفباری کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، مغربی ہواؤں کے زیر اثر علاقوں میں سردی کی […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیلئے بُری خبر آگئی۔۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی گئی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز لہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے تھانہ انارکلی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی معاشی بدحالی کی ساری ذمہ داری کس پر ڈال دی؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج کی معاشی صورتحال کی تمام ذمہ داری عمران خان اور ان کی حکومت پر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان دنیا بھر میں کہتے پھرتے تھے کہ پاکستان پر […]

چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر طنز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈار آیا تو اُس نے سب آؤٹ آف کنٹرول کردیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت پوری پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایکسپوز ہو چکی ہے۔ […]

پنجاب کی نگراں کابینہ کا قومی خزانے سے تنخواہیں اور رہائش نہ لینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کی نگراں کابینہ تنخواہیں اور رہائش نہیں لے گی۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ عامر میر نے مزید کہا کہ عوام کی […]

حامد میر کی جان کو خطرہ، حامد میر نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی رہنماؤں پر حملے ہوتے رہے ہیں ،عمران خان کی جان کو بھی خطرہ ہے ،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو چاہیے کہ عمران خان کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کریں ۔ […]

عمران خان کے آصف زرداری پر الزامات، وزیراعظم شہباز شریف بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے آصف زرداری پر بے بنیاد اور خطرناک الزامات لگائے، مخالفین کیخلاف الزام تراشی ان کا پرانا وطیرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اقتدار کی خاطر معاشرے کو تقسیم […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) شہر قائد میں آج (اتوار) صبح کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ شام کو سمندری ہوائیں جزوی طور پر بحال ہوسکتی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہفتے کے روز موسم سرد وخشک رہا اور بلوچستان کی […]

تنخواہوں میں 25 سے 30ہزار روپے اضافہ ضروری قرار دیدیا گیا

پشاور ( پی این آئی) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر بنیادی تنخواہ 25 ہزار سے 35 ہزار روپے تک بڑھانے کی سفارش کردی گئی۔ پشاور میں ری ایمیجننگ پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر […]