اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن کودھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہے جو فواد چوہدری کےحق میں نعرے بازی بھی کر رہی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ میں آصف زرداری سے متعلق دیےگئے اپنے بیان پر قائم ہوں، آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں۔لاہور میں سینیئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ہماری پارٹی کا اثاثہ ہیں۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف آرگنائزر مریم نواز نے کی۔اجلاس میں مریم نواز […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ ہوگیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آج ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 3 ہزارروپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میری پوزیشن […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فیملی کافیصلہ ہے کہ چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو کریں لیکن ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،چوہدری شجاعت کی مدت ختم ہوگئی اس لیے ان کے چھوٹے بھائی […]
اسلام آباد (پی این آئی )رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت کے جج فیضان گیلانی نے کہا کہ اس شرط پر ضمانت دے رہا ہوں کہ فواد چودھری یہ گفتگو دوبارہ نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف پاکستان بیٹرمحمد حارث نے پشاور پولیس لائنز میں ہونیوالے دھماکے کے بعد دکھ اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ دھماکے کے ایک دن بھعد میں اپنے شہر پشاور میں پولیس لائن […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں برس درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس کے مطابق فروری کے وسط سے پنجاب سمیت لاہور میں گرمی کے اثرات رونما ہونا شروع ہو جائیں گے۔محکمہ موسمیات کے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بیرک گولڈ کارپوریشن (NYSE:GOLD)(TSX:ABX) نے ریکوڈک منصوبے کی نئی شراکت داری کے فریم ورک کے تحت بلوچستان کی صوبائی حکومت کو 3 ملین ڈالر ) تقریباً 750 ملین پاکستانی روپئے( کی پہلی ادائیگی کردی ہے۔ پچھلے مہینے حتمی معاہدوں پر دستخط اور ضروری […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا تیسرا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سے عمران خان کے دو نکاح ہوئے کیونکہ پہلا عقد نکاح عدت کے دوران ہوا جسے شرعی طور پر فاسد […]