ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 30 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا، نئی قیمتیں یکم فروری سے لاگو ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد سی ڈی 70 موٹر سائیکل 7 ہزار 400 روپے […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر […]

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پولیس نے سابق صدر آصف زرداری پر الزامات کے معاملے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا جواب مسترد کرتے ہوئے کل شام تک ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔وفاقی پولیس شیخ رشید کو ذاتی حیثیت […]

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں الیکشن کی تاریخ دیدی

پشاور(پی این آئی ) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو صوبہ میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔ گورنر نے خط میں صوبے میں انتخابات کے انعقاد کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دی اور الیکشن کمیشن کو شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے […]

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی ان آئی) حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے کا بڑا اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے ایل پی جی کے نرخوں میں 60 روپے فی کلو اضافے کے بعد مارکیٹ میں 264 روپے کلو کے ریٹ پر فروخت […]

پبلک ٹرانسپورٹ کے بعد ٹرین کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے اس وقت مالی بحران کا شکار ہے اس دوران تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ریلوے کو مزید جھٹکا لگا، اس لیے ہم 7 سے 8 فیصد کرایوں میں […]

سانحہ پشاور، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں بڑے فیصلے ہوگئے

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات سے قوم کا عزم متزلزل نہیں ہو گا، سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ […]

پاکستان میں کوروناوائرس کی خطرناک قسم کا پہلا کیس سامنے آگیا

بیجنگ(پی این آئی)چین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی کے علاقے گلشن اقبال […]

2دوستوں کی مثالی دوستی، بچپن سے لے کر ہمیشہ ساتھ رہنے والے 2پولیس اہلکاروں نے جام شہادت بھی ایکساتھ نوش کیا

پشاور(پی این آئی)پشاور پولیس لائن کی مسجد میں دھماکے میں شہید ہونے والے دو اہل کار ایسے بھی تھے جنہوں نے اسکول کی دوستی سے لے کر شہادت کے وقت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ شہید افتخار اور شہید ابن امین جماعت اوّل […]

اسرائیل میں بھی مساجد میں ایسا نہیں ہوتا جیسا پاکستان میں ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور، سانحہ اے پی ایس سے کسی طور کم نہیں، دہشت گردی کیخلاف آپریشن ضرب عضب جیسے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، پہلے اپنا گھر درست کرنا ہو گا۔ان کا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عدالت میں پیشرفت ہوگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے […]