سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2200 روپے اور 1887 روپے کا غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔قیمتوں کی اضافے کے […]

6شدت کا زلزلہ، خوف و ہراس چھا گیا

منیلا(پی این آئی)فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ پر شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز فلپائن کے ایک بڑے جزیرے منڈاناؤ پر زلزلے آیا جس کی شدت 6 رہی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

شیخ رشید کو کتنے سال قید کی سزا ہونے کا امکان ہے؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور پی ٹی آئی کے اتحادی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد پولیس نے جمعرات کی رات گرفتار کرلیا۔شیخ رشید پر درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق مقدمے میں ایک قابلِ […]

شیخ رشید سے بار بار کیا پوچھا جارہا ہے؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ سے پوچھا جا رہا کہ عمران خان نے کیا انفارمیشن شیئر کی، عمران خان کو نااہل کرنے یا جیل بھیجنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، عمران خان نے […]

عمران خان ضمنی الیکشن سے دستبردار ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے 193 کے ضمنی الیکشن سے دستبردار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے این اے 193 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ۔ جعفر خان لغاری کی دسمبر 2022 میں وفات […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں […]

ڈالر مہنگا ہوتے ہی گھی اور تیل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

لاہور (پی این آئی) ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے اثرات آنا شروع، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 10 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور ڈیزل کی […]

امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صدر جوبائیڈن کے گھر کی تلاشی، وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بدھ کے روز ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کے بیچ ہاؤس کی تلاشی شروع کی۔ ان کے گھر کی تلاشی غلط طریقے سے ذخیرہ شدہ خفیہ دستاویزات کا سراغ لگانے کے آپریشن کا حصہ […]

شیخ رشید مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گرفتار

راولپنڈی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو مری پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو مری پولیس نے موٹروے سے گرفتار کیا ہے۔ شیخ رشید احمد کے بھتیجے […]

شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ سے متعلق دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے دیا گیا کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میراخیال […]