سرکاری خام تیل چوری کرنے کیلئے ملزمان نے کتنے فٹ لمبی سرنگ بنا رکھی تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (پی این آئی )کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں سرکاری تیل چوری کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے تیل چوری کرنے کے لیے 166 فٹ کی خفیہ سرنگ بنا رکھی تھی۔ ملک […]

وسیم اکرم نے شاہین آفریدی کے نکاح میں شرکت کیوں نہ کی ؟وجہ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی کے نکاح میں نہ آنے کی وجہ بتا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کو لائف پارٹنر […]

مونس الٰہی کا ایک اور دوست غائب ہو گیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا ایک اور دوست غائب ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الہٰی نے لاپتہ ہونے اپنے دوست کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کئی دنوں سے میرا دوست […]

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر ضمنی الیکشن19 مارچ کو ہوگا۔شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی […]

ملک کی زیادہ تر ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کی زیادہ تر آئل ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا۔ ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث سِنرجی کو Cnergyico ریفائنری 8 دن کیلئے بند کردی […]

راکھی ساونت کےساتھ ہوا دھوکا ،عادل درانی کا خفیہ شادی رکھنے کا معاملہ سامنے آگیا

ممبئی (پی این آئی)بھارتی ڈانسر راکھی ساونت نے کہاہے کہ میری شادی خطرے میں ہے۔راکھی کی والدہ کے انتقال کے بعد ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بھارتی صحافیوں کو بتایا کہ میں بہت ڈسٹرب ہوں، میری […]

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق شاہین اور انشا کا نکاح 3 فروری کو ہوا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑیوں نے شرکت کی۔اب ہفتے کی […]

شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی گئی؟ مینیو سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا نکاح ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد ذکریا میں ہوا، نکاح مولانا عبدالستار نے پڑھایا،رخصتی بعد میں […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان […]

پیٹرول مزید 30روپے مہنگا، عوام کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا […]

آئندہ الیکشن کس سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑوں گا؟ شاہد خاقان عباسی کا بڑا علان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جہاں پارٹی ہو وہاں اختلاف ہوتا ہے۔انہوں نے پارلیمنٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف کسی بھی جماعت کے لیے مناسب نہیں […]