محکمہ موسمیات نے رات کو بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)پنجاب سمیت مختلف شہروں میں آج رات کے موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع میں مطلع […]

عمران خان کو سندھ کی جیل میں گرفتاری دینے کا چیلنج کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران جیل بھرو تحریک میں سندھ میں گرفتاری دیں، جیل میں ان کی اصلاح کردیں گے، دیواریں چھلانگ کر بھاگنے والے کس طرح جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں گے؟ انہوں نے ٹویٹر […]

نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس میں اعزازی عہدہ مل گیا

کوئٹہ(پی این آئی)نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس میں اعزازی عہدہ مل گیا ۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کاڈپٹی سپریٹنڈنٹ بنادیا گیا ہے۔ نسیم شاہ کو ڈی ایس پی بنانے کی تقریب آئی جی آفس کوئٹہ میں منعقد کی گئی […]

عمران خان کو تین چار کیسز میں نا اہل کیا جائیگا اور پھر گرفتار کر لیا جائیگا، منصوبہ تیار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی جاوید چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کو تین چار کیسز میں نااہل کیا جائے گا اور الیکشن سے قبل گرفتار بھی کر لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی لیڈر سے متعلق فیصلہ کرنا ہو تو […]

حکومت نے فوج اور عدلیہ پر تنقید کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے فوج اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا یا کسی اور ذریعے سے مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں اداروں پر تنقید کرنے والوں کیلئے سخت سزا کا قانون تیار کرلیا۔ حکومت […]

اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کا معائنہ، کس مرض میں مبتلا ہیں؟رپورٹ آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کا معائنہ۔۔ اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں ۔ اسلام آبادکی مقامی عدالت نے شیخ رشید کو 14روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل حکام کے […]

شیخ رشید کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید کو آج سہ پہر اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں فاضل جج نے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد […]

حکومت نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے عالمی مالیاتی ادارے کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے […]

متحدہ عرب امارات میں غیر مسلموں کی شادی کو آسان بنا دیا گیا

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں نئی قانون سازی کے ذریعے غیرمسلموں کی شادی کو مزید آسان بنا دیا گیا۔ نئے قانون کے تحت غیرمسلم جوڑے صرف24گھنٹے میں سول میرج لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ دبئی کی خاتون وکیل ڈیانا حمادی کا کہنا ہے […]

پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوگا؟ بھاری ٹیکس عائد کیے جانے پر غور

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی طرف سے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے اور ممکنہ طور پر اب کی بار بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30روپے فی لیٹر تک اضافہ […]

پروفیسر محمد حفیظ نے ادھوری تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، کونسی یونیورسٹی میں داخلہ لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا۔42 سالہ محمد حفیظ نے جامعہ کراچی کے ڈپارٹمنٹ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈاسپورٹس سائنسز (HPESS) میں داخلہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ وہ […]