اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے نکاح پر شرکت کیوں نہ کی ، وجہ سامنے آگئی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے وزیراعظم کی طرف سے موصول ہونے والا لیٹر شیئر کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں گلستان روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے متعلق سیکیورٹی فورسز کی جانب مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔ کوئٹہ میں گلستان روڈ […]
دبئی (پی این آئی) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے، ان کی فیملی میت پاکستان منتقل کرنے سے متعلق سوچ بچار کر رہی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز مشرف دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں […]
راولپنڈی(پی این آئی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل(ر)پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔سابق صدر پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے، پرویز مشرف کی فیملی ان کی میت کو پاکستان لانے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر پرویز مشرف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے۔نجی نیوز چینل کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے […]
کراچی(پی این آئی)اپنے اسٹائل، فیشن اور گلوکاری سے سوشل میڈيا پر مقبول کراچی میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کہتے ہیں کہ انہیں ضد ہوگئی ہے، پاکستان میں رہیں گے، پاکستان سے پیار ہے ، یہیں رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی) ملک کو اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر زوال کا شکار ہو گیا، رواں مالی سال کے مسلسل چوتھے ماہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں نمایاں کمی، اربوں ڈالرز کے نقصان کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں جنوری […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی ووسطی علاقوں میں سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا ۔ اس دوران بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس پر چیئرپرسن قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی نے زیادتی کا نوٹس لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 88 ہزار 500 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جو 12 ہزار اضافے کو ظاہر کرتی ہیں، جس کی وجہ صنعتکار خام مال کی قلت اور موجودہ معاشی صورتحال کو قرار […]