کوئٹہ، گلستان روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں گلستان روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے متعلق سیکیورٹی فورسز کی جانب مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔

close