شیخ رشید کے پیچھے تین شہروں کی پولیس لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید کو اپنی تحویل میں لینے کے لیے تین شہروں کی پولیس سامنے آگئی۔ شیخ رشید کی تحویل کیلئے اسلام آباد پولیس، مری پولیس اور کراچی پولیس تینوں دعوے دار ہیں۔ کراچی میں بھی سابق وزیر داخلہ پر پرچہ کٹ گیا […]

مریم نواز نے ن لیگی رہنمائوں کو اہم ٹاسک سونپ دیا

لاہور (پی این آئی)مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو لاہور میں خصوصی ٹاسک دیدیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائز مریم نواز سے لاہور سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات […]

مزید 2کروڑ روپے غربت کی لکیر سے نیچے جائیں گے، خوفناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان کی تاریخ کا سب سے خراب وقت آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نےپروگرام آج کامران خان میں گفتگو کرتے ہوئے ملکی معیشت سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سابق وزیر خزانہ […]

قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، انتخابات کیلئے پولنگ 19 مارچ ہوگی، کاغذات نامزدگی کے بعد 2 مارچ کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔ […]

جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری فیملی سمیت زمان پارک پہنچ گئے، عمران خان کیساتھ ملاقات کی تصویر وائرل

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ملاقات کی، اس موقع پر عمران خان کی جانب سے فواد چوہدری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ہونیوالی ملاقات میں تحریک […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کی سخت شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی گیس ٹیرف بڑھانے اور پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے، خسارے کے شکار سرکاری اداروں کی نجکاری اور ریگولرآڈٹ کرنے پر زور دیا، پی آئی اے ، […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض سےمتعلق بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید عمران خان کو سہولتکاری فراہم کرتے تھے، لانگ مارچ نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں مداخلت کیلئے تھا، اب اس کا کوئی سہولتکار نہیں ہے […]

ڈالر کی قدر میں اضافے کی سنچری مکمل

لاہور( پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں اضافے کی سینچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہونے سے 1 سال کے کم عرصے میں ہی ڈالر مہنگا ہونے کی سینچری مکمل ہو گئی۔ […]

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و خروش سے منائے گی، فیصل راٹھور کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں یکجہتی کشمیر ریلیوں ، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا- پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل ممبر قانون ساز اسمبلی فیصل […]

عمران خان اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ایک اور حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے۔ عمران خان قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے ۔اس سے قبل عمران خان […]