اینکر پرسن عمران ریاض خان کو عدالت نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) مقامی عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا۔گرفتار اینکر عمران ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضٰی ورک کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمران […]

ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئيں ، ایل پی جی کاگھریلو سلنڈر 508 روپے تک مہنگا ہوا، ادارہ شماریات کے مطابق مرغی، انڈے، دالیں، چاول ، گھی ، پیٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی […]

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ کھل کر بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی لیڈر شپ پوزیشن میں آئی ہیں، ان کو سپیس چاہیے ، ہم وہاں […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں1300روپے اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے کا ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار114 […]

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3کوچز کے نام فائنل کرلیے

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کوچز کے نام فائنل کرلیے، مکی آرتھر ڈائریکٹر کرکٹ، گرانٹ برنبرڈ ہیڈ کوچ اور گرانٹ لڈن اسٹرینتھ و فٹنس کوچ ہوں گے۔پی سی بی کی ہدایت پر مکی آرتھر […]

شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل

کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کیخلاف غیراخلاقی الفاظ کا استعمال کرنے پر عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، شرائط ناقابل تصور ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس […]

پشاور ماڈل کالج میں توہین مذہب کا مبینہ واقعہ، طلبا کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد(پی این آئی )پشاور ماڈل کالج میں خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر توہین مذہب کے اقدام پر ہنگامہ آرائی ہوگئی، طلبا نے اسکول میں توڑ پھوڑ کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رنگ روڈ جمیل چوک میں پشاور ماڈل کالج […]

ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج جمعہ کے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہوا […]

راکھی ساونت شوہر عادل درانی کی بے وفائی پر پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں

ممبئی (پی این آئی)بھارتی ڈانسر راکھی ساونت نے کہاہے کہ میری شادی خطرے میں ہے۔راکھی کی والدہ کے انتقال کے بعد ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بھارتی صحافیوں کو بتایا کہ میں بہت ڈسٹرب ہوں، میری […]

rakhi sawant

پشاور سانحہ ،شہباز شریف نے زخمیوں کیلئے پانچ لاکھ جبکہ شہید ہونیوالے فی کسکیلئے کتنے لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور دہشت گردی اور سیکیورٹی لیپس کی تحقیقات ہونی چاہیے، قو م واقعہ پراشک بار ہے اور سوال کرتی ہے چند سال قبل ختم کی گئی دہشت گردی کے بعد یہ واقعہ کیسے پیش آیا؟،خیبر […]