سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں1300روپے اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے کا ہوگئی

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار114 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہوگئی۔عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 44 ڈالر کی کمی کے بعد 1911 فی اونس پر پہنچ گیا۔

close