مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار سے ناراضی کے سوال پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اسحاق ڈار سے کوئی ناراضی نہیں، اسحاق ڈار نے میری پالیسیز اور صلاحیتوں پرسوال اٹھائےتھے، ان کا جواب دے رہا ہوں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے شاہد […]

جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری اینکر پرسن کاشف عباسی کے پروگرام میں رو پڑے، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری رہائی کے بعد ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں وہ اپنے بچوں کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے۔فواد چوہدری نے کاشف عباسی کے پروگرام میں شرکت کی۔ Stay […]

جمعہ کے دن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش […]

دس سال قید ہوئی تو کیا کروں گا؟ شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)دس سال قید ہوئی تو کیا کروں گا؟۔۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے 10 سال بھی قید ہو، میں سگار ساتھ رکھوں گا۔ احاطہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا […]

نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوگئے۔احتساب عدالت لاہور نے فواد حسن فواد اور ان کے اہلخانہ کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ فواد حسن فواد کی جانب سے […]

چوہدری شجاعت حسین کے بھائی اور بھتیجے کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

کڑیانوالہ (پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین کے بھائی اور بھتیجے کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد علی کی مدعیت میں چوہدری وجاہت حسین اور موسیٰ الٰہی کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا […]

کس صورت میں اسمبلیوں کی مدت بڑھائی جاسکتی ہے؟ ماہر قانون دان نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد90روز میں انتخابات کروانا ضروری ہیں ، آئین میں ایسی کوئی شق موجود نہیں جس کے مطابق انتخابات میں تاخیرکی جاسکتی ہو۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

لاہور(پی این آئی) زرمبادلہ ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مزید تشویش ناک کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر مزید […]

پاکستان کو دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بننے میں کتنا وقت لگے گا؟ تحقیقی مقالہ شائع

لاہور(پی این آئی) گولڈمین سیکس کی طرف سے شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ مناسب پالیسیوں سے پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا۔ ماہر معاشیات کیون ڈیلی اور ٹاڈاس گیڈمیناس کی تصنیف اور ’’2075 […]

مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی سے متعلق خاموشی توڑ دی

بہاولپور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا تھا شاہد خاقان عباسی ہمارے سینئر ہیں، وہ نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اور میرے بڑے بھائی ہیں، ان کی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی سرپرستی میں آگے […]

close