اسلام آباد (پی این آئی) رہنما تحریک انصاف اسدعمرنےالیکشن کمیشن سےمعافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹریبونل نہیں، اس لیے توہین کی کارروائی نہیں کرسکتا۔ اس سے متعلق کیس سندھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) شیخ رشید کی لال حویلی کا ایک یونٹ متروکہ وقف املاک نے ڈی سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یونٹ ڈی سیل ہونے کے بعد لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ نے یونٹ ڈی 156 سیل کرنے کے خلاف شیخ رشید کی ہمشیرہ عابدہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری منظور ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کابینہ کی جانب سے 18 نئی ادویات کی قیمتوں کو فکس کرنے کی بھی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جنوبی پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے جنوبی پنجاب کے سابقہ ارکان پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 6 ماہ کے لیے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 16 فیصد سے 112.32 فیصد تک اضافہ کردیا، جس کا اطلاق یکم جنوری سے سمجھا جائے گا ۔ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیر صدارت ای سی […]
لاہور(پی این آئی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک کے اعلان کا معاملہ,پاکستان تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کا طریقہ کار طے کر لیا ہے اور اس ضمن میں قومی و صوبای اسمبلیوں اور ٹاون وایز کارکنوں کی رجسٹریشن […]
حیدرآباد (پی اینا ٓئی )حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد کے نجی سکول میں طالبہ کی مبینہ خود کشی کے کیس میں پولیس تحقیقات کرتے ہوئے ایس پی علینہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی امجد شیخ نے بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی کا ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ماہرین کی نظر میں انتخابات کی تاریخ نہ دینا آئین سے انحراف کے مترادف ہے، جو کہ غداری کے زمرے میں آتا ہے ، اس عمل پر چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرنا چاہیے۔ لاہور […]
ممبئی(پی این آئی)سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تعریف کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے لکھا کہ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 2 فروری کو لڑکی سے زیادتی کا واقعہ ایف 9 پارک کے جنگل ایریا میں ہوا جہاں اندھیرا تھا۔ […]