منی بجٹ میں کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) منی بجٹ میں کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ حکومت نے وفاقی بجٹ میں کسانوں کے لیے سستے زرعی آلات اورکھاد کی مدد میں 30ارب کی سبسڈی دینے کی تجویز پیش کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیے […]

منی بجٹ پیش کرتے ہی ڈالر بھی دھڑام سے نیچے آگرا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.96 روپے کمی ہوئی […]

عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ضمانت کے حصول کے لیے عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے ، سابق وزیر اعظم نے حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب سے […]

موجیں ہی موجیں، سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(پی این آئی)سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3700 روپے کم ہوکر ایک لاکھ92ہزار 200روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3173 […]

مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ، پارلیمنٹ میں پیش منی بجٹ سے متعلق عمران خان کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیا جانیوالا ”منی بجٹ “ مسترد کردیا ہے ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ میں بجٹ کی مخالفت کرگی تاہم صدر عارف علوی بجٹ کی […]

کیا کچھ مہنگا ہونے جارہا ہے؟ حکومت نے منی بجٹ کے نام پر مہنگائی کا بم گر ادیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس میں ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

شاہد خاقان عباسی نے کھل کر عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فوری گرفتار کرنے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان نے کچھ کیا […]

جمائمہ خان کا پاکستان آنے کا اعلان، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کے رشتے کروانے شروع کردئیے۔ پریمئیر میں شرکت کیلئے جمائما نے جلد پاکستان جانے کے ارادے کا بھی اظہار کر دیا۔ جمائما کی رومانوی کامیڈی فلم ’واٹس لو […]

8بجے عدالت پہنچیں، لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایمبولنس میں لانے کا حکم دے دیا اور بغیر پیش ہوئے ضمانت دینے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد عمران خان کی حفاظتی […]

بابراعظم اور عماد وسیم کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق نائب کپتان عماد وسیم کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپورٹس صحافی عمران صدیقی نے بتا یا کہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ سیشن کے […]

بھارتی کھلاڑی انجکشن لگاتے ہیں، چیف سلیکٹر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی چیف سلیکٹر چیتن شرما نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ بھارتی کھلاڑی فٹ رہنے کے لیے کارکردگی بہتر کرنے والے انجیکشن لیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے والے ایک اسٹنگ آپریشن میں چیتن شرما کو یہ بتاتے ہوئے پایا […]