وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی چھٹی؟ ن لیگی رہنمائوں نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو عہدے سے ہٹایا جائے،لیگی رہنماؤں نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کر دیا۔ اسحاق ڈار کی معاشی پالیسیوں سے ن لیگ کے رہنماؤں کی اکثریت شدید نالاں ہے،سنیئر لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ […]

ن لیگ کا ضمنی انتخابات کا میدان خالی چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی امیدواروں کو درخواستیں واپس لینے کی ہدایت کر دی۔جن لوگوں نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے […]

عمران خان کی ضمانت خارج کرنا ہی نہیں بلکہ گرفتاری ہونی چاہئے، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کرنا ہی نہیں بلکہ گرفتاری بنتی ہے، عمران خان نے کل سے عدالت کا مذاق بنایا رکھا ہے، چیف جسٹس پاکستان کو اس قسم کے رویے […]

نیب ترامیم میں نواز شریف کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیب ترامیم میں نواز شریف کو بھی بڑا ریلیف مل گیا۔ احتساب عدالت نے نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنس واپس بھجوا دیا،عدالت نے ریفرنس نیب ترمیمی ایکٹ کی بنیاد پر واپس بھجوایا۔نیب ترمیم سے پہلےعدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نوازشریف […]

میں آپکو معاف کرتا ہوں، شیخ رشید کا جیل سے رہا ہوتے ہی بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ راولپنڈی غیر مندوںکا شہر ہے ، یہاں اصلی اور نسلی لوگ رہتے ہیں ، ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔ ان […]

رانا ثنا اللہ کا چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)رانا ثنا اللہ کا چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کا اعلان۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیوز کو ملک کی اعلیٰ عدلیہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش قرار دے دیا ہے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]

چوہدری پرویزالٰہی کی تہلکہ خیز آڈیوز لیک ہوگئیں

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی تین مبینہ آڈیوز لیک ہوئی ہیں جن میں وہ کرپشن کیس کے ملزم سابق پرنسپل سیکریٹری محمدخان بھٹی کا کیس جسٹس مظاہر علی نقوی کی عدالت میں لگوانے اور جسٹس مظاہر علی سے ان کے گھر پر […]

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا، گرفتاری کا امکان؟

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت خار ج کردی ،الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور رکن اسمبلی پر حملہ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل غلام عباس نسوانہ نے کہا کہ […]

شیخ رشید کو جیل سے رہائی مل گئی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر جیل سے رہا کردیا گیا ہے ۔شیخ رشید کو آصف زرداری پر کالعدم تنظیم کو پیسے دینے کا الزام لگانے پر گرفتار کیا گیا تھا ۔ رہائی کے […]

جنرل باجوہ کی جانب سے ایک اور ایکسٹینشن مانگنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنماء سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنرل (ر)باجوہ مدت ملازمت میں ایک اور ایکسٹینشن مانگ رہے تھے،ن لیگ سمیت کئی جماعتوں کے رہنماء جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کے حق میں […]

پاکستان آرمی کیخلاف گھنائونی مہم، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل میدان میں آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرمی کے خلاف ایک گھناؤنی مہم سوشل میڈیا پرچلائی جارہی ہے۔ جو […]