آئی ایم ایف سے بیل آئوٹ حاصل کرنے کیلئے بجلی 275فیصد مہنگی

کولمبو (پی این آئی) سری لنکا کے بجلی بورڈ نے صارفین کیلئے نرخوں میں 275 فیصد تک اضافہ کردیا۔ یہ حالیہ مہینوں میں بجلی کی قیمت میں دوسرا بڑا اضافہ ہے کیونکہ دیوالیہ ہونے والے اس ملک کی حکومت آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ […]

پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ شدید ہوگیا ، پارٹی رہنماؤں نے کارکنوں کو فوری طور پر زمان پارک پہنچنے کی اپیل کردی۔پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ چکی ہے اور اطراف کے […]

روس سے سستا تیل خریدنے کے معاملے میں بڑی پیشرفت، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں، پٹرول مہنگا کرنا مجبوری تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد ماحول میں بہتری آئے گی۔وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ معیشت کے معاملے […]

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) موٹر سائیکلیں اور کاریں تیار کرنے والی کمپنیاں گزشتہ کچھ عرصے میں تسلسل کے ساتھ اپنی پراڈکٹس کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہیں، جبکہ اب ایٹلس ہنڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی مشہور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر […]

عمران خان کی گرفتاری؟ شاہ محمود قریشی نے خدشہ ظاہر کردیا

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ اس صورتحال میں عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ […]

سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونا آج پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام […]

رواں سال حج اخراجات میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری اسکیم میں رواں سال حج کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے بھی زائد ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے حج پالیسی 2023ء کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے۔ تاہم عالمی اقتصادی صورتحال کے […]

آڈیو لیکس پر چوہدری پرویزالٰہی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وائرل ہونیوالی آڈیو میں کوئی غلط بات نہیں کی،گفتگو ٹیپ کرکے غلط رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد خاں بھٹی 10روز سے لاپتہ ہیں، آڈیو میں اس حوالے سے […]

پرویزالٰہی کے گرد گھیرا تنگ، تحقیقاتی ایجنسی حرکت میں آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویزالٰہی آڈیو کے معاملے پرکاروائی کیلئے ایف آئی اے کو ٹاسک سونپ دیا، پرویزالٰہی کو گرفتار کیا جائے گا اور آڈیو کا فرانزک ہوگا، معاملہ جوڈیشل کمیشن میں بھی جاسکتا ہے، عدالت […]

مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑا ریلیف، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 32 پیسے کمی کردی، بجلی دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔اے آروائی نیوز کے مطابق نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی […]