گھی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)گھی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ آٹے کی قیمت میں چار سو روپے فی کلو اضافے کے بعد اب گھی کی قیمت 130 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ […]

شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والا شخص منحرف ہوگیا

لاہور (پی این آئی)احتساب عدالت میں محمد شہباز شریف کے خلاف آشیانہ سیکنڈل میں نیب کے وعدہ معاف گواہ بیان سے منحرف ہوگئے اور کہا ہے کہ مجھ پر دبائو اور جبر سے شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور کیا گیا۔ […]

پی ایس ایل کا پہلا میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کرنے پر فخر زمان کو بڑا انعام مل گیا

ملتان(پی این آئی )ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں شاندار کارکردگی پر لاہور قلندرز انتظامیہ نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے ملتان سلطانز کے خلاف مین آف دی […]

پی ٹی آئی میں شمولیت؟ چوہدری پرویزالٰہی کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنماء و سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک […]

چوہدری پرویز الٰہی کس انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گے؟ بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی آج ٹکٹوں کے معاملےپر ملاقات کریں گے جس کے دوران انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے […]

ملتان سلطانز کا اہم ترین کھلاڑی انجرڈ ہوگیا، ٹیم سے باہر ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی ) ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان ملتان سلطانز کے مطابق دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی فریکچر ہو گئی، ان کی انگلی لاہور قلندرز […]

بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی،3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا اضافی سرچارج لگے گا۔ بجلی صارفین سے 76 ارب کی اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، […]

پاکستانیوں  نے آلٹو گاڑی خریدنا کیوں چھوڑ دی؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) آٹو انڈسٹری کو درپیش مسائل کی وجہ سے نئی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی آ چکی ہے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی ’آلٹو‘ کار جو سب سے زیادہ فروخت ہونے […]

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ منفی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی کے بعد منفی کردی ہے ۔فچ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق پاکستان پر بیرونی قرضے بڑھ رہے ہیں جبکہ آئی ایم ایف سے قرض کا […]

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو کس کو وزیر خزانہ بناتا؟ شاہد خاقان عباسی نے کھل کر نام بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر میں وزیراعظم ہوتا تو میر ے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل ہوتے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ناراضگی اور اختلاف نہیں ہے، […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات لگا دیئے، صدر چاہتے کہ آرڈیننس کی بجائے یہ بل کی صورت پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے، اعتراضات کے بعد حکومتی ٹیم غوروخوض میں مصروف ہے، کابینہ […]