اسلام آباد (پی این آئی)تلوار کی طرح سر پر لٹکتی ہوئی مالی اور معاشی مشکلات کے پیش نظر وزارت خزانہ نے اے جی پی آرکو وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور منسلک محکموں کے بل کی ادائیگی تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ حتیٰ […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کیلئے پاکستان آئیں گی۔جمائمہ کی فلم 3مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور […]
لاہور (پی این آئی) این اے 193، پنجاب حکومت نے ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔پنجاب حکومت نے این اے 193 کا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے درخواست الیکشن کمیشن کوبھجوائی جس […]
خان پور (پی این آئی) خان پور میں موٹروے پر ٹریفک حادثہ،8 افرادجاں بحق،15زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پر مسافر وین ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی تھی۔ قریب موجود بس کے مسافر وین میں پھنسے لوگوں کو نکال رہے تھے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید پھر سے متحرک ہوگئے ہیں اور اداروں میں کی گئی انوسٹمنٹ کو کیش کروا رہے ہیں ، سینئر صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین نے انکشاف کر دیا ہے۔ سینئر صحافی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کردی؟ ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرختونخواہ ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند […]
اسلام آباد (پی این آئی) ظاہر شاہ کو عارضی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی ذمہ داریاں تفویض کردی گئیں۔ وہ 22 فروری سے نئے چیئرمین کی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔ نیب ترمیمی آرڈیننس 1999 کے سیکشن چھ بی کے تحت نوٹیفکیشن جاری کردیا […]
لاہور (پی این آئی) پولیس کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی سے بدتمیزی کیے جانے کا انکشاف، گزشتہ برس نومبر میں لاہور میں ایک نجی گاڑی میں دوران سفر پولیس نے گاڑی روک کر سپریم کورٹ کے سینئر جج سے بدتمیزی کی، ویڈیو بھی بنائی۔ […]
لاہور (پی این آئی) غریب اور متوسط طبقے کیلئے کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا، فی کلو گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت ساڑھے 600 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہِ رمضان کی آمد سے قبل ہی تیل کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) جاتی سردیاں پھر لوٹ کر آنے والی ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار ہے۔ جس کی وجہ سے آئندہ چند دنوں میں پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کے سامنے پیشی سے معذوری ظاہر کردی ہے۔ عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان […]