محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کردی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کردی؟ ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرختونخواہ ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 09، کالام منفی 06،اسکردو، استور اورگوپس میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

close