پنجاب میں الیکشن کس تاریخ کو ہونگے ؟ صدر مملکت نے منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی )صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو پنجاب میں الیکشن کےلیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی […]

نیب نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

اسلام آباد (پی این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کیس میں حاصل کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے […]

گیس کے نرخ میں 392 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست اوگرانے منظور کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)صارفین کے لیے قدرتی گیس کے نرخوں میں ہوش ربا اضافے کے چند ہی روز بعد سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے اپنی مقررہ قیمت میں 392 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی […]

فواد چوہدری نے مبینہ آڈیو لیک کی تردید کردی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مبینہ آڈیو لیک کی تردید کردی۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ ایک اور جعلی آڈیو میرے نام سے مارکیٹ میں پھینک دی گئی ہے […]

غیر ملکی ایجنسی پیشی پر عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے، تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس تازہ اطلاعات اور ٹھوس شواہد ہیں کہ دوبارہ عمران خان کی جان لینے کی کوشش کی جارہی ہے اور ایک غیر ملکی ایجنسی […]

2015 سے اب تک کتنے ہزارپاکستانیوں نے شہریت ترک کر دی ، حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کی شہریت چھوڑ کر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک خصوصاً یورپی ممالک کی شہریت حاصل کرنے والے افراد کی تعداد بڑھنے لگی۔دستاویزات کے مطابق 2015 سے لے کر اب تک 25ہزار 240پاکستانیوں نے اپنی شہریت ترک کی ہے۔شہریت ترک کرنے والوں میں […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا، اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کیم طابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر […]

پی ایس ایل ویمن لیگ ، ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ویمن لیگ کے 3 نمائشی میچوں کی تفصیلات اور ٹیموں کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 میں خواتین کی دو ٹیموں […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کو چار پیشگی شرائط پر عمل درآمد سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے شرح میں اضافے سمیت چار پیشگی شرائط پر عملدرآمد کر کے آئی ایم ایف کو بذریعہ ای میل اقدامات سے آگاہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پاکستان کی جانب سے چاروں شرائط پر عمل درآمد کے حوالے سے […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے 9 پیسے کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے کے دوران کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے ۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت نے اڑان کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تھا […]

فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چودھری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی و سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اپنے بھائی سے کہتے ہیں کہ اچھا ! میں نے […]