پنجاب میں پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم وکٹ گر گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے جمعہ کوگوجر خان کی یونین کونسل کونتریلہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ الطاف حسین نے اپنے رفقا کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے اسپیکر قومی […]

محمد خان بھٹی، چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف وعدہ گواہ معاف بننے کو تیار

لاہو ر(پی این آئی)محمد خان بھٹی، چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف وعدہ گواہ معاف بننے کو تیار۔۔ بلوچستان سے گرفتار ہونیوالے سابقہ پرنسپل سیکرٹری پنجاب محمد خان بھٹی کا کوئٹہ میں 8 مارچ تک ریمانڈ منظورکر لیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل […]

جنرل باجوہ کے پاس عمران خان کی کونسی ویڈیوز ہیں؟ حامد میر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران خان کی حکومت کےختم ہونے کے بہت سے راز ابھی تک سامنے نہیں آئے ہیں ۔ ان میں سے ایک راز یہ بھی باپ پارٹی کےک ایک رہنما کو کابینہ […]

فی لیٹر دودھ انتہائی مہنگا ہوگیا

لاہور (پی این آئی) فی لیٹر دودھ کی نئی قیمت تقریباً ڈھائی سو روپے، چائے کی پتی کے پیکٹ کی نئی قیمت پونے 2 ہزار روپے مقرر، یوٹیلٹی اسٹورز بھی اب مہنگے ہو گئے، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 روپے سے 250 روپے تک […]

کراچی کنگز پی ایس ایل 8 سے باہر ہونیوالی پہلی ٹیم بن گئی

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 19ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں ٹاس کے لیے شاداب خان اور عماد وسیم میدان […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا ایک اور منصوبہ تیار، فواد چوہدری نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آ گیا، اس کی تحقیقات کی جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر […]

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں، سینئر صحافی حامد میر کا تجزیہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آج کی گفتگو کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا اور پریشرائز کرنا ہے اور انہیں یہ پیغام دینا ہے کہ میرے ساتھ آکر بات چیت کرو۔ عمران […]

کون کونسی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے مختلف شہروں میں 131 ادویات کی قلت پیدا ہوگئی، قلت کی وجہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں کے تنازعے پر پیداوار بند کرنا ہے، ناپید ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ڈریپ نے سفارش کر رکھی […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ سندھ کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ، قمبرشہدادکوٹ، جیکب آباد، تھرپارکر، […]

عمران خان کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیساتھ تعلقات کے حوالے سے حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان اب بھی میرے ساتھ رابطے میں ہیں۔( گذشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر عمران خان کے سعودی ولی عہد سے تعلقات خراب رہنے کی خبریں گردش […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ رابطے سے متعلق فواد چوہدری کا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہےکہ ہمارا اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں، الیکشن فریم ورک پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں انتخابات کی تاریخ ملنا آئین […]