اسحاق ڈار سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسحاق ڈار استعفی نہیں دیتے تو […]

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنےکا دعویٰ ،مولانا فضل الرحمٰن کا فرنٹ مین صدر مملکت کے پاس کیا پیغام لے آیا؟ بڑاانکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ گئی ہے، فضل الرحمان کافرنٹ مین گورنر خیبرپختونخوا اپنے صوبے کی سیاست سے متعلق صدر کے پاس کیاپیغام لایاوه جلدٹویٹ کروں گا۔   […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل حکومت پر برس پڑے، دھجیاں اڑا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوئی سنجیدہ اکنامک پالیسی نظر نہیں آ رہی، معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا آج پاکستانی معیشت کی تاریخ کے حوالے سے ایک برا دن […]

معیشت کے حوالے سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)معیشت کے حوالے سے اچھی خبر آگئی۔۔ چینی کمرشل قرض ملنے سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 55 کروڑ ڈالر بڑھ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 24فروری تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9 ارب 26 کروڑ ڈالر رہے۔ […]

پیٹرول کی قیمت میں 30روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)اینکر پرسن کامران خان بھی روپے کی تاریخی بےقدری اور ڈالر کی اونچی اڑان پر بول پڑے ، اینکر پرسن نے پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔     <blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”ur” dir=”rtl”>ڈالر سرکاری قیمت اس وقت 284 […]

عدلیہ اور ریٹائرڈ جرنیلوں کیخلاف توہین آمیز تقریر، مریم نواز مشکل میں گرفتار

شیخوپورہ (پی این آئی) سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے خلاف شیخوپور میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا، انہیں 10 مارچ کو عدالت طلب کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نون لیگی رہنما کے خلاف سابق جنرل […]

رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یکم اپریل سے 31اکتوبر سکول8بجے کھلیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی ہو گی۔       […]

اب موٹرسائیکل خریدنا ہوا آسان، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ملک میں موٹرسائیکلوں کی طلب میں اضافہ ہو رہاہے۔ ایسے میں اپنے صارفین کو سہولت دینے کے لیے میزان بینک نے ایک پرکشش آفر دے دی ہے۔ میزان بینک کی طرف سے اپنی بائیک […]

کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) کاغان ، ناران ، اور سری پائے میں وقفے وقفے سے برفباری جبکہ بالاکوٹ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ناران ، کاغان ،سری پائے اور ملحقہ وادیوں میں اب تک 5انچ تک برف پڑ چکی ہے […]

گیس کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) سوئی سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست جمع کرادی ہے ۔ سوئی سدرن نے اوگرا سے گیس کے بنیادی ٹیرف میں 391.69روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔۔ ملک بھر میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت […]