محکمہ موسمیات نے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بلوچستان، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر،اسلام آباد اور بالائی/وسطی پنجاب سمیت خطۂ پوٹھو ہار میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر […]

ن لیگ کے ناراض رہنما کا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

شرقپورشریف( پی این آئی)سابق رکن صوبائی اسمبلی صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے این اے 114اور پی پی 139 کا الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون و آئین اور عوامی […]

سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کی جانب سے سریا کی خریداری کا بائیکاٹ کارآمد ثابت ہوا ہے،سریا کی فی ٹن قیمت 3 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن سے کم ہوکر2 لاکھ 71 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی،تعمیراتی شعبے اور ملکی معیشت کو […]

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی حوالات سے پہلی تصویر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گزشتہ دنوں اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کےکیس میں اسلام آباد پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس میں اضافہ

اسلام آ باد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس میں اضافہ ۔۔ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں […]

پاکستان میں رواں ماہ شدید گرمی کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیش گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس امکان ظاہر کیا ہے کہ ملک میں خشک سردی سے رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، جبکہ […]

پیپلزپارٹی نے بھی انتخابات کی تیاری شروع کر دی

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا ہے ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹونے لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال کا […]

زمان پارک میں کیا ہورہا ہے؟ لاہور سے بڑی خبر آگئی

لاہو ر(پی این آئی) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پولیس نے سکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیئے۔ منگل کے روز پولیس نے عمران خان کی اسلام آباد راوانگی کے بعد زمان پارک لاہور سے تمام […]

زلفی بخاری کیساتھ جیل میں کیا ہورہا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءسید یاور بخاری نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماءزلفی بخاری کے ساتھ شاہ پور جیل میں انتہائی ناروا سلوک کیا جا رہا ہے اور انہیں بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھاجا رہا ہے۔ڈیلی […]

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے پابندی ہٹا لی

پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے پابندی ہٹا لی ۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر سے پابندی ہٹا لی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جانب سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ […]

الیکشن کی تیاریاں شروع، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ ہفتے کے روز عوام کے سامنے اپنا لائحہ عمل رکھوں گا، فیصلے کے بعد جیل بھرو تحریک ختم کردی ہے، 90روز […]