جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیاہے،اس حوالے سے انہوں نے کاز لسٹ بھی جاری کی۔ چلیں […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا گیا ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 45روپے کر دی گئی ۔مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی 7روپے 77پیسے بڑھا […]

اداروں کی تضحیک، مریم نواز کو بلاوا آگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت درخواست 6مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے […]

عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل، کیا کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےکہا کہ آئین […]

یونس خان نے شاہین آفریدی کو پی ایس ایل کا بہترین کپتان قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے شاہین آفریدی کو پی ایس ایل کا بہترین کپتان قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے شاہین شاہ اور ان کی پوری ٹیم کی […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے اضافہ ہوا جس […]

5رکنی بینچ میں سے کتنے ججز نے فیصلے سے اختلافات کیا؟ فیصلے کی مزید تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں پنجاب […]

اٹلی کشتی حادثہ،معروف پاکستانی کھلاڑی بھی مرنے والوں میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں پاکستان کی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق ہوگئیں۔اس حوالے سے کوچ غلام عباس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ اٹلی کشتی حادثے […]

حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر ان کے شوہربلال نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی)دوسری جانب حریم کے شوہر بلال کا کہنا تھا کہ ’مجھے حریم نے بتایا کہ وہ ایف آئی اے میں ان ویڈیوز کے وائرل ہونے سے پہلے ( سال بھر قبل ) ہی شکایت درج کرواچکی ہیں لیکن ایف آئی اے […]

حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز کس نے لیک کی ؟ نام سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنی غیر اخلاقی ویڈیوز کے سوشل میڈیا پروائرل ہونے پر ان کی تصدیق کر دی ہے کہ یہ ان کی ویڈیوز ہیں جنہیں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے وائرل کیا ہے ۔حریم کا […]

میرے اختیار میں ہوتا تو پیٹرول 500 روپے لٹر کردیتا، پیپلزپارٹی رہنما کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما پیپلزپارٹی مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ اگر پیٹرول 500 روپے لٹر کرنے سے ٹریفک کم نہ ہوتی تو 600 روپے فی لٹر کر دیتا۔ نجی ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد […]