ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔۔ معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ سی اے اے ون سے کم کرکے سی اے اے تھری کردی۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے […]

کم آمدنی والے خاندانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقم میں 25 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا […]

عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، گرفتاریاں کر لی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے میں 25 افراد گرفتار جبکہ باقی کی گرفتاری کیلئے کاروائی جارہی ہے۔ […]

صدر مملکت نے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا، اسمبلیوں میں الیکشن کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔صدر مملکت کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ صدرمملکت نےفیصلہ کیاہے کے پی میں انتخابات کی تاریخ کا […]

عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری کی خبر نے ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی) پی پی رہنما منظور وسان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آئندہ ماہ نااہل ہونے اور جیل جانے کی پیشگوئی کی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان آئندہ ماہ مارچ میں نااہل […]

ایل پی جی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں پھر اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کا […]

حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک، ویڈیوز اصلی ہیں اور موبائل سے چوری کی گئیں، حریم شاہ کی تصدیق

کراچی ( پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔حریم شاہ نے اپنی لیکڈ ویڈیوز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری ویڈیو صندل خٹک اور عائشہ ناز نے وائرل کیں۔دونوں نے یہ ویڈیوز […]

عمران خان پر حملے کا منصوبہ؟ گاڑی کے قریب مشکوک شخص پکڑا گیا تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان آج جوڈیشل کمپلیکس میں انسداد دہشتگردی عدالت اور بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری ایف ایٹ کچہری کے اندر اور باہر تعینات کی گئی ،ایف […]

عمران خان کو ضمانت ملنے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قانون کا احترام نہ کرنے والوں کے خلاف قانون اپنا راستہ لے گا۔ ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے […]

پنجاب اور خیبرپختونخوااسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ، فیصلہ کب سنایا جائیگا ؟ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں الیکشن سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کی، فیصلہ کل 11 بجے سے پہلے […]