کراچی(پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی۔۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نیپرا سے بجلی فی یونٹ 1 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]
شلاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے ورکرز نے دوبارہ زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا، پولیس آپریشن کے باوجود پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کی لاہور آمد سے قبل ہی کینال روڈ پر دوبارہ رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ زمان پارک پولیس آپریشن […]
لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کی مختلف سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ۔محسن نقوی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو کسی بھی صورت تنگی نہیں ہونی چاہیے،پولیس اور ضلعی انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے بھی جتھے کےساتھ جوڈیشل کمپلیکس گیا تھا اور توڑ پھوڑ کی تھی، آج بھی 100 کے قریب لوگ مسلح تھے، انہیں کیسے عدالت میں جانے کی اجازت دی جاسکتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی گرفتاری کی صورت میں پارٹی چلانے کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔چند روز قبل وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے میڈی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ عمران خان کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی ۔۔سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شبلی فراز کو […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں مری ،گلیات، راولپنڈی ، گجرات ، نارووال ، سیالکوٹ، لیہ،بھکر، ملتان ، بہاولپور، رحیم یار خان،ساہیوال ،ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں آندھی ،تیز […]
لاہور (پی این آئی ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 70 ڈالرز سے بھی نیچے گر گئیں، امریکی خام تیل 66 ڈالرز فی بیرل اور برطانوی خام تیل کی قیمت 72 ڈالرز تک گر گئیں ۔ جبکہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی حاضری کے دستخط والی جوڈیشل فائل گما دی ۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت میں ہفتے کے روز حاضری کے دستخط والی فائل غائب ہو گئی۔ جوڈیشل […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شہریت دینے سے متعلق ضوابط میں معمولی تبدیلی کے بعد نئے فیصلے کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ نئے فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ زیر داخلہ کی تجویز پر وزیر اعظم سعودی عرب کی شہریت دینے کے […]
لاہور(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) چئیرمین عمران خان کے حق نعرے لگاتی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روزسوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو خاندان کے ہمراہ تصاویر بنواتے دیکھا جا سکتا ہے۔ […]