پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خوراک نے مفت آٹے کی تقسیم سے متعلق کمشنرز اور ڈی سیز سمیت متعلقہ محکموں کو […]
لاہور (پی این آئی ) پولیس نے شاہ محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے 100 سے زائد رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لیے لسٹیں تیار ہیں، پی ٹی آئی کے یہ عہدیدار اور کارکن […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔ گزشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی پر عمران خان کیخلاف انسداد دہشتگردی کے […]
لاہور(پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے وزیر اعظم کو پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو یقنی بنانے کی ہدایت کی ہے،نواز شریف نے تمام فیصلے اتحادی جماعتوں کے مشورے سے کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ جب وہ شوبز انڈسٹری میں آئیں تو لوگوں نے انہیں ناک کی سرجری کروانے کا مشورہ دیا جسے انہوں نے رد کر دیا۔ اتوار کو آرٹس کونسل آف پاکستان […]
ریاض (پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر کے نام خط لکھا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا اور مضبوط […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو پٹرول پر50 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائیگی۔ لاہور میں شہریوں کو ریلیف دینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں مستقبل […]
لاہور(پی این آئی)ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔لاہور قلندرز دوسری بار پی ایس ایل ٹائٹل جیتنے والی دوسری ٹیم […]
نیویارک (پی این آئی) ایکواڈور اور شمالی پیرو میں 6.8 شدت کے خوفناک زلزلے کے سبب عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ملبے تلے دب کر 14 افراد ہلاک اور 126 زخمی ہو گئے۔ لاطینی امریکہ کے ممالک ایکواڈور اور شمالی پیرو میں زلزلے کے […]