مشفیق الرحیم نے تیزترین سنچری بنا ڈالی

اسلام آباد (پی این آئی)بنگلادیش کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم نے ون ڈے میں اپنے ملک کی جانب سے تیز ترین سنچری بنا ڈالی انہوں نے یہ کارنامہ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے ایک روزہ میچ میں اننگز کی آخری گیند پر چوکا […]

کون سے جج کو کس طرح مینج کیا جاتا ہے؟ محمد خان بھٹی کی تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہوں نے سینئر ججز کے نام لے کر مبینہ طور پر سنگین کرپشن کے دعوے کر دیئے ہیں۔ویڈیو میں […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے سینئر نائب صدر حافظ زاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔راولپنڈی پولیس کے مطابق حافظ زاہد کو چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں […]

عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان زمان پارک سے عدالت میں پیش ہونے کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو عدالت کے […]

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی) دوسری کاروباری روز کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا۔نجی ٹی ویکے مطابق امریکی ڈالر 20 پیسے کی کمی سے 283 روپے 83 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈہوا۔ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید کمی […]

محکمہ موسمیات نے گرد آلود ہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرد آلود ہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش شروع ہو گئی۔شہر قائد کے علاقوں ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ابوالاصفہانی روڈ، گلشن جمال، راشد منہاس روڈ، سہراب […]

سستا پیٹرول کس کو ملے گا؟ حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد( پی این آئی) حکومت نے سستے پٹرول کے حصول کیلئے شرط عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے گفتگو کرتے ہوئے سستے پٹرول کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔   وزیر مملکت نے بتایا کہ […]

پنجاب کی بڑی سیاسی شخصیت ن لیگ سے 30سالہ رفاقت ختم کرکے پی ٹی آئی میں شامل ہوگئی

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما سردار منصب علی ڈوگر نے عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں […]

عمران خان پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی، پیمرا کی وضاحت

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیمرا مرزا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی کوریج پر پیمرا کی جانب سے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران چیئرمین پیمرا نے کہا کہ عمران خان سے متعلق […]

حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے عمران خان کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)اتحادی جماعتوں کے قائدین نے وزیراعظم سے ملاقات میں عمران خان کے خلاف دو ٹوک موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے قائدین کا اہم اجلاس میں ہوا جس میں ملک سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]

پی ٹی آئی کی حکومت کے خاتمے سے متعلق امریکا نے رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی حکام نے عالمی انسانی حقوق سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آئینی طریقے سے ختم ہوئی ہے۔سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آئینی عمل کے ذریعے عمران خان کا اقتدار ختم […]

close