پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کب ہوگا؟ آئی ایم ایف کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ کچھ باقی پوائنٹس پورے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز نے بیان میں کہا […]

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آ ئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد میں درج مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ نیب نوٹس کے معاملے پر متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا […]

علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے پولیس ڈی آئی خان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے وفاقی اور پنجاب پولیس ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور […]

آج میں چھپ کرعدالت پہنچا ہوں، عمران خان کا ہائیکورٹ میں بیان

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں طارق سلیم شیخ کی عدالت کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرنے کے بعد عمران خان جسٹس شہباز رضوی کی عدالت میں پہنچ گئے۔زمان پارک میں آپریشن کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے […]

مشفیق الرحیم نے تیزترین سنچری بنا ڈالی

اسلام آباد (پی این آئی)بنگلادیش کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم نے ون ڈے میں اپنے ملک کی جانب سے تیز ترین سنچری بنا ڈالی انہوں نے یہ کارنامہ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے ایک روزہ میچ میں اننگز کی آخری گیند پر چوکا […]

کون سے جج کو کس طرح مینج کیا جاتا ہے؟ محمد خان بھٹی کی تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہوں نے سینئر ججز کے نام لے کر مبینہ طور پر سنگین کرپشن کے دعوے کر دیئے ہیں۔ویڈیو میں […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے سینئر نائب صدر حافظ زاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔راولپنڈی پولیس کے مطابق حافظ زاہد کو چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں […]

عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان زمان پارک سے عدالت میں پیش ہونے کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو عدالت کے […]

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی) دوسری کاروباری روز کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا۔نجی ٹی ویکے مطابق امریکی ڈالر 20 پیسے کی کمی سے 283 روپے 83 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈہوا۔ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید کمی […]

محکمہ موسمیات نے گرد آلود ہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرد آلود ہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش شروع ہو گئی۔شہر قائد کے علاقوں ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ابوالاصفہانی روڈ، گلشن جمال، راشد منہاس روڈ، سہراب […]

سستا پیٹرول کس کو ملے گا؟ حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد( پی این آئی) حکومت نے سستے پٹرول کے حصول کیلئے شرط عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے گفتگو کرتے ہوئے سستے پٹرول کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔   وزیر مملکت نے بتایا کہ […]