ورلڈکپ 2023:پاک بھارت میچ کس وینیو پر کھیلا جائیگا؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی جانب سے پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم نہ بھیجنے کے سخت مؤقف کے جواب میں پاکستان نے بھی ورلڈکپ 2023 کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔       ورلڈ کپ 2023 میں پاک […]

جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور اور جسٹس جمال مندوخیل کے فیصلے کو اقلیتی فیصلہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے کہا کہ جسٹس منصور اور جسٹس جمال خان کا فیصلہ اقلیتی ہے۔       […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر پیشرفت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے خلاف درخواست پرجواب جمع کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو 6 اپریل تک کی مہلت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ […]

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بالآخر اجازت مل گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔       لاہور ہائی کورٹ میں شہبازگل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکے خلاف درخواست پر […]

پرویز الٰہی کے ساتھی محمد خان بھٹی کیخلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج ہوگیا۔       اختیارات سے تجاوز کے مقدمے میں اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا جبکہ […]

ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ انٹربینک مارکیٹ سے اہم خبر

کراچی(پی این آئی) ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟۔۔ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 37 پیسے بڑھا ہے۔   […]

5وقت نماز پڑھ کر بہت سکون ملتا ہے، بھارتی اداکار کا 4سال قبل اسلام قبول کرنے کا اعتراف

ممبئی (پی این آئی)بھارت کے ٹی وی اداکار ویویان دسینا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2019 کے رمضان میں اسلام قبول کرلیا تھا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکار ویویان دسینا نےاپنے حالیہ انٹرویو میں اسلام قبول کرنے اور اپنی دوسری شادی پر کی افواہوں […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر چمن ، کوئٹہ ، پشین، قلعہ عبداللہ ،زیارت […]

سپریم کورٹ کا نئے رولز بنانے تک ازخود نوٹس کے تحت چلنے والے تمام کیسز ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نئے رولز بنانے تک ازخود نوٹس کے تحت چلنے والے تمام کیسز ملتوی کردیئے ہیں۔ فیصلہ حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں دو ایک […]

close