پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف بڑا ایکشن شروع

لاہور(پی این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید کے خلاف انکوائری شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دوسابق صوبائی وزراء کےخلاف اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری شروع کی ہے۔ […]

آج کن کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر ژالہ باری اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پرموسلادھار بارش متوقع ہے۔       جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے حوالے سے […]

صدر مملکت نے ملک میں مارشل لا لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لاء کے خطرات منڈلا رہے ہیں، جب جمہوری فورسز آپس میں لڑیں تو غیرجمہوری قوتوں کو کردار بڑھ جاتا ہے، چلو میں کہتا ہوں کہ مارشل لاء کا […]

ورلڈکپ 2023:پاک بھارت میچ کس وینیو پر کھیلا جائیگا؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی جانب سے پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم نہ بھیجنے کے سخت مؤقف کے جواب میں پاکستان نے بھی ورلڈکپ 2023 کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔       ورلڈ کپ 2023 میں پاک […]

جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور اور جسٹس جمال مندوخیل کے فیصلے کو اقلیتی فیصلہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے کہا کہ جسٹس منصور اور جسٹس جمال خان کا فیصلہ اقلیتی ہے۔       […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر پیشرفت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے خلاف درخواست پرجواب جمع کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو 6 اپریل تک کی مہلت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ […]

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بالآخر اجازت مل گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔       لاہور ہائی کورٹ میں شہبازگل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکے خلاف درخواست پر […]

پرویز الٰہی کے ساتھی محمد خان بھٹی کیخلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج ہوگیا۔       اختیارات سے تجاوز کے مقدمے میں اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا جبکہ […]

ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ انٹربینک مارکیٹ سے اہم خبر

کراچی(پی این آئی) ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟۔۔ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 37 پیسے بڑھا ہے۔   […]

close