اسلام آ باد(پی این آ ئی) چیف جسٹس نے انتخابات کے التوا کے معاملے میں حکومت کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی ہے اور اس معاملے کی سماعت بھی پیر کی صبح تک ملتوی کر دی گئی ہے۔عدالت نے آئندہ […]
کراچی(پی این آئی)4 اپریل کی چھٹی کا اعلان ہو گیا۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ بھر میں تعطیل ہوگی۔سندھ حکومت نے صوبے میں 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ […]
ممبئی(پی این آئی) انڈین پرئمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 16ویں سیزن میں 5 نئے قوانین متعارف کروائے جارہے ہیں۔لیگ کا آغاز چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ سے ہو گا ،ایونٹ میں کل 10 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا۔نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی اور اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ۔ پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں جبکہ ٹیسٹ ٹیم کے نائب […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے از خود نوٹس سے متعلق فیصلے پر سرکلر جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہےکہ جسٹس فائز اور جسٹس امین کےفیصلے میں آرٹیکل 184/3 پر آبزرویشن […]
اسلام آ باد(پی این آ ئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارٹی بازی سیاست دانوں میں تو ہوتی ہے لیکن ’یہ سپریم کورٹ کا کلچر نہیں ہے۔عدالتی بنچ ٹوٹ جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی ہے۔الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف درخواست […]
لاہور(پی این آئی)چند روز کی معمولی کمی کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 66 پیسے پر […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں لاہور، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہائوالدین، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، قصور، شیخوپورہ […]
لاہور(پی این آئی)پی آئی ٹی بی کی ای آکشن ایپ پر 2 لاکھ 90 ہزار سے زائد خواہشمند افراد نے رجسٹریشن حاصل کر لی۔ای ایپ کی بدولت گھر بیٹھے موٹروہیکلز کے پرکشش نمبرز حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ موٹروہیکلز کے پرکشش نمبرز کے حصول کیلئے […]