افغانستان سے شکست کے بعد شاداب خان کی چھٹی ہونے کا امکان

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ شاداب خان کی تبدیلی غور کر رہا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے 24سال کے شاداب خان 2020 میں نائب کپتان بنائے گئے تھے۔ دسمبر 2020 میں شاداب خان […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔۔ ملک میں سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق700روپے اضافے کے بعد سونے کی فی […]

مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

کراچی(پی این آئی)سائٹ ایریا کے علاقے میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے، جاں بحق ہونیوالوں میں3 بچے بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی […]

پی ڈی ایم الیکشن کیوں روکنا چاہتی ہے؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت کے باعث پی ڈی ایم الیکشن روکنا چاہتی ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران […]

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا

لاہور ( پی این آئی) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشتگرد نیٹ ورکس حساس اضلاع میں حملے کرنا چاہتے تھے، قبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ ، […]

چیف جسٹس اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، ہم چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احم دنے کہاکہ […]

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریویو پٹیشن واپس لینے کی ایڈوائس پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریویو پٹیشن واپس لینے کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ […]

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے کارکن اظہر مشوانی 9دن لاپتہ رہنےکے بعد گھر پہنچ گئے؟ کس نے اُٹھایا؟ گھر پہنچتے ہی پہلی ٹویٹ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے۔اظہر مشوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں۔ ان 8 دنوں میں آپ کی دعاؤں، […]

موجیں ہی موجیں، یکم اپریل سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ حکومت کو سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دے دی گئی۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری حکومت کو بھجوا دی۔پٹرول 10 سے 12 اور ڈیزل 10 سے 15 روپے […]

انتخابات ملتوی کیس، چیف جسٹس اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، کمرہ عدالت میں کیا واقعہ پیش آیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) انتخابات ملتوی کیس، چیف جسٹس پاکستان دوران سماعت جذباتی ہو گئے،کمرہ عدالت میں ریمارکس دیتے ہوئے آواز بھر آئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختو نخوا انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر […]

close