محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام […]

حکومت کا چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کے […]

جنرل باجوہ کا احتساب کون کرے؟ عمران خان کا نیا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ بھارت سے دوستی کے حامی تھے جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے۔زمان پارک میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ صدر عارف […]

اگرآپ سے وزارت داخلہ نہیں سنبھالی جارہی تو کسی دوسری جماعت کو دے دیں، پیپلزپارٹی رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ سے عمران خان کا معاملہ مس ہینڈل ہوا ہے اگر ان سے وزارت داخلہ نہیں سنبھالی جارہی تو کسی دوسری جماعت کو دے دیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں […]

نواز شریف نے حکومت کو سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق ازخود نوٹس کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تین رکنی بنچ میں ثاقب نثار زدہ لوگ شامل ہیں انصاف کی توقع نہیں، بنچ کے بائیکاٹ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے،اٹارنی جنرل عدالت […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مزید چند روزے ٹھنڈے موسم میں گزریں گے، ملک کے کئی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ […]

حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں 58روپے فی لیٹر تک ممکنہ ریلیف سے محروم کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے تعین میں حکومت عوام کو ملنے والا بڑا ریلیف کھا گئی۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں دیاگیا۔حکومت پیٹرول پر عوام کو 58 روپے فی […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے

کراچی (پی این آئی) ایک اور پی ٹی آئی رہنما مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ۔۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی کے کراچی کے سوشل میڈیا سیکرٹری محمد سلمان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کے مطابق محمد […]

صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی نے ایک بار پھر سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) صدر تحریک انصاف پرویز الہی نے ایم کیو ایم اور عوامی تحریک کی قیادت سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کو فون کھڑکا دیئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کیا تو تحریک انصاف بھی سیاسی اتحاد بنانے کیلئے پر تولنے […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹے کا 20کلو کا تھیلا 3ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گیا

لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 کلو کا تھیلا 3160 روپے کا ہو گیا۔ نے دستاویز کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسلام آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں 20 کلو […]

حکومت نے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی(پی این آئی)روپے کی قدر میں کمی اور مہنگی پٹرولیم مصنوعات کے باعث حکومت نے ملک میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہرکردیا۔وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آٹ لک رپورٹ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ آنے والے مہینوں میں بھی پاکستانیوں کے […]