اسلام آباد(پی این آئی) عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت کا نام تبدیل کر دیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ […]
لاہور(پی این آئی) ننکانہ صاحب کے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے پی ٹی آئی کی ایک بڑی وکٹ گرا دی، سابق صوبائی وزیر رانا محمد افضل مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رانا محمد افضل نے وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی /وسطی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی) چوہدری سرور متحرک ہوگئے۔۔ پاکستان مسلم لیگ ق نے پنجاب کے اضلاع میں پارٹی آرگنائزرز منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ق لیگ کے رہنما چوہدری سرور اور جنرل سیکریٹری شافع حسین کی لاہور میں ملاقات ہوئی، جس میں صوبے میں پارٹی آرگنائزرز […]
ریاض(پی این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو خصوصی دعوت دیدی۔۔۔۔ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔ نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وائرل ہونے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ اپنے بیان میں وزارت خزانہ کے حکام نے […]
لاہور (پی این آئی) قرضوں میں بے پناہ اضافہ، ہر پاکستانی 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا، موجودہ حکومت کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے کل قرضے 54 ہزار 942 ارب روپے تک پہنچ جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)استعداد کار کم، درخواستیں زیادہ، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس شہریوں کو ارجنٹ اور ایگزیکٹو پاسپورٹ بھی مقررہ مدت میں فراہم نہیں کر پا رہا، بیک لاگ 5 لاکھ سے تجاوز کرگیا۔ پاکستانی شہریوں کیلئے نیا پاسپورٹ بنوانا اور پرانے کی تجدید کرانا […]
راولپنڈی(پی این آئی) ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن (اے او او اے)پاکستان نے حکومت کی طرف سے ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کے آپریشنز اوراثاثہ جات کی نجکاری کی کوشش مسترد کر دی۔ اے او او اے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے کیچ میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 4 جوان جام شہادت نوش کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے کیچ کے جل سیکٹر میں سرحد پار سے […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے خلاف سازش کی ڈوریاں لندن سے ہلائی جارہی ہیں۔سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں نااہل ہوں گے۔شہباز شریف توہین عدالت […]