ریاض(پی این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو خصوصی دعوت دیدی۔۔۔۔ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔ نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وائرل ہونے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ اپنے بیان میں وزارت خزانہ کے حکام نے […]
لاہور (پی این آئی) قرضوں میں بے پناہ اضافہ، ہر پاکستانی 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا، موجودہ حکومت کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے کل قرضے 54 ہزار 942 ارب روپے تک پہنچ جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)استعداد کار کم، درخواستیں زیادہ، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس شہریوں کو ارجنٹ اور ایگزیکٹو پاسپورٹ بھی مقررہ مدت میں فراہم نہیں کر پا رہا، بیک لاگ 5 لاکھ سے تجاوز کرگیا۔ پاکستانی شہریوں کیلئے نیا پاسپورٹ بنوانا اور پرانے کی تجدید کرانا […]
راولپنڈی(پی این آئی) ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن (اے او او اے)پاکستان نے حکومت کی طرف سے ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کے آپریشنز اوراثاثہ جات کی نجکاری کی کوشش مسترد کر دی۔ اے او او اے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے کیچ میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 4 جوان جام شہادت نوش کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے کیچ کے جل سیکٹر میں سرحد پار سے […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے خلاف سازش کی ڈوریاں لندن سے ہلائی جارہی ہیں۔سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں نااہل ہوں گے۔شہباز شریف توہین عدالت […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کے […]
لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ بھارت سے دوستی کے حامی تھے جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے۔زمان پارک میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ صدر عارف […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ سے عمران خان کا معاملہ مس ہینڈل ہوا ہے اگر ان سے وزارت داخلہ نہیں سنبھالی جارہی تو کسی دوسری جماعت کو دے دیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں […]