مذاکرات میں میں نہیں بیٹھوں گا، عمران خان کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان مذاکرات سے ایک بار پھر پیچھے ہٹ گئے۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اصل معاملہ الیکشن ہے۔ اگر انتخابات نہیں ہونے تو پھر کونسا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ؟انہوں نے مزید کہا کہ […]

عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا ہونے کا امکان

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب اور دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) اتحادی ممالک نے تیل پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق اوپیک اتحادی ممالک 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے، اوپیک اتحادی ممالک نےتیل کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے پیداوارمیں […]

موسلادھار بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا

کوئٹہ(پی این آئی)شمال مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ہرنائی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی، میختر، رکھنی اور موسیٰ خیل میں بھی بارش جاری ہے۔ادھر کوہ سلیمان رینج میں لینڈسلائڈنگ سے متعلق آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔مسافروں کو نکالنے […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان کا ڈیٹا لیک کرنیوالوں کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو پاکستان کے سب سے بڑے رجسٹرڈ سٹیزن ڈیٹا بیس کا نگہبان ہے، موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان سے متعلق ڈیٹا لیک کرنے والوں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کےساتھ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی /وسطی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری […]

وہ ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزہ حاصل کیے جاسکتے ہیں

لاہور(پی این آئی) وہ ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزہ حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔۔۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں […]

سپریم کورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو فارغ کرنیوالی ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دیگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں […]

باوردی جعلی میجر پکڑا گیا، کون کونسے جرائم میں ملوث نکلا؟ ہلچل مچ گئی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے ایک شخص کی گاڑی سے 60 کلوگرام چرس برآمد کی ہے جس نے جعل سازی کر کے فوج میجر رینک کے افسر کی وردی پہنی ہوئی تھی۔ سنیچر کو رات گئے محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کے […]

ایم کیو ایم حکمران اتحاد سے نکلنے کو تیار؟ چوہدری پرویزالٰہی نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(پی این آئی)مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سمیت تمام پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے ہیں۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا ایم کیو ایم کو پی ڈی ایم سے اتحاد […]

امریکی طیارے کو ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونا مہنگا پڑ گیا

تہران (پی این آئی)ایران نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے امریکی بحریہ کے طیارے کو واپس پلٹنے پر مجبور کر دیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ کا ای پی 3 ای طیارہ خلیج عمان میں ایران کی سمندری حدود میں داخل […]

کراچی کا میئر کس سیاسی جماعت سے ہوگا؟ حافظ نعیم الرحمٰن بھی ڈٹ گئے

کراچی(پی این آئی)امیر جماعت اسلام کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کتنی بھی کوشش کر لے کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی ہو گا۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک فائیو میں الخدمت کی جانب سے مستحق خاندانوں میں […]