لاہور(پی این آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مسلم ن کے قائد نواز شریف کی تعریف کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ہمیں پتا چلاتھا کہ شہبازشریف نے قمر جاوید باجوہ کو توسیع […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان بھر سے ڈرائیونگ لائسنس کےحصول کےلئے شہریوں کےلئے خوشخبری،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر لائسنسنگ طریقہ کار میں آسانیاں،ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھنے والے شہری لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور […]
اسلام آباد (پی این آئی )تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق منڈی میں ویسٹ ٹیکساس […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج کوٹے کا نصف نجی حج اسکیم کیلیے مختص کیا ہے تو دوسری جانب پرائیویٹ حج ناقابل یقین حد تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات […]
اسلام آباد (پی این آئی)پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید ایک روپیہ اور اکیس پیسے کا اضافہ ہوا ہے، ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے، عدالت نے آج سیکرٹری […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عدلیہ مخالف تقریر، مریم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس انوار الحق پر مشتمل بینچ مقامی وکیل کی اپیل پر پیر کو سماعت کرے گا۔ وکیل شاہد رانا […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان مذاکرات سے ایک بار پھر پیچھے ہٹ گئے۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اصل معاملہ الیکشن ہے۔ اگر انتخابات نہیں ہونے تو پھر کونسا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ؟انہوں نے مزید کہا کہ […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب اور دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) اتحادی ممالک نے تیل پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق اوپیک اتحادی ممالک 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے، اوپیک اتحادی ممالک نےتیل کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے پیداوارمیں […]
کوئٹہ(پی این آئی)شمال مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ہرنائی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی، میختر، رکھنی اور موسیٰ خیل میں بھی بارش جاری ہے۔ادھر کوہ سلیمان رینج میں لینڈسلائڈنگ سے متعلق آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔مسافروں کو نکالنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو پاکستان کے سب سے بڑے رجسٹرڈ سٹیزن ڈیٹا بیس کا نگہبان ہے، موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان سے متعلق ڈیٹا لیک کرنے والوں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی […]